Anp TikTok Lovers

Anp TikTok Lovers باچا خانی پکار دا
تمام قام پرست بھائی کو خوش آمدید کہتا ہوں

17/08/2026
مردان لوند خوڑ میں باچا خانی کا مکمل راج  عبیدخان خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئےتقریب ...
01/05/2026

مردان لوند خوڑ میں باچا خانی کا مکمل راج
عبیدخان خاندان اور سینکڑوں ساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شامل ہوگئے
تقریب سے سابق وزیراعلی امیرحیدرخان ہوتی خطاب کررہے ہیں۔

29/04/2026

باچا خانی پکار دا

15/02/2026

مشر امیرحیدرخان ھوتی اپنے ورکر کیساتھ موبائل پر بات چیت کررہے ہیں
جیو حیدرخان ✌️🚩

14/02/2026

گزشتہ تیرہ سال سے جو لوگ حکومت میں ہے آج وہ کہتا ہے کہ ہم دکانیں، سڑکیں بند کرتے ہیں ہم احتجاج اور جلوس کرتے ہیں ارے بھائی تم حکومت میں ہو اور حکومت کا کام احتجاج اور سڑکیں بند کرنا نہیں بلکہ عوام کی حکومت کرنا ہے جس طرح عوامی نیشنل پارٹی نے کیا تھا
امیرحیدرخان ھوتی

Address

Mardana
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anp TikTok Lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share