18/08/2024
یونین کونسل گڑھی دولتزٸی ویلج کونسل نمبر 2 محلہ خان گڑھے ٹرانسفرمرکادرینہ مسٸلہ پی ٹی ائی تنظیم کے وساطت سے حل ہو گیا
جس پر ہم اہلیان ویلج کونسل نمبر 2 محلہ خان گڑھے تنظیم پی ٹی آٸی اور خاص کر ایم این اے محمد عاطف خان این اے 22 ،اور ایم پی اے پی کے 56 امیرفرزندخان و صدر بلال تحصیل گڑھی کپورہ کے انتہائی شکریہ کیا
تحصیل صدر انصاف یوتھ ونگ سید مغاذ باچہ
ایڈوکیٹ اطہر خان
سابق انفارمیشن سیکٹری تحصیل گڑھی کپورہ
سردار اعظم خان