Dir Bhuttoo

Dir Bhuttoo سوشل میڈیا ٹیم پاکستان پیپلز پارٹی کے پی کے proud to be jeyala

آج نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب نوابزادہ کامران زیب خان رباط درہ میں پارٹی کا دیرینہ رہنما حاجی عبدلفتح صاحب کی...
23/12/2023

آج نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب نوابزادہ کامران زیب خان رباط درہ میں پارٹی کا دیرینہ رہنما حاجی عبدلفتح صاحب کی عیادت کرتے ہوئے ۔
اس موقع پر نوابزادہ احمد زیب خان اور یوتھ رہنما نوابزادہ عرفان خان بھی ہمراہ تھے ۔

آج نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب   کا رباط ناوگئی میں پیپلز پارٹی کا دیرینہ و بزرگ رہنما جناب ملوک لالا کے ساتھ ...
23/12/2023

آج نوجوان رہنما پاکستان پیپلز پارٹی جناب کا رباط ناوگئی میں پیپلز پارٹی کا دیرینہ و بزرگ رہنما جناب ملوک لالا کے ساتھ ملاقات ۔
نوابزادہ کامران زیب خان کیلئے نیک خواہشات ظاہر کی اور بھرپور سپورٹ کا عزم کیا ۔

27/07/2023

حقیقی عوامی راج کیلئے
پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کیجیے۔❤🇱🇾💪🙏

Happy birthday 🎉جنم دن مبارک 🥮
25/07/2023

Happy birthday 🎉
جنم دن مبارک 🥮

سندھ پر تنقید کرنے والوں کے لئے یہ تصاویر ہی کافی ہیں‏ہم نے 50 لاکھ گھر دینے کا جھوٹا وعدہ نہیں کیا بلکہ 50 ہزار سیلاب ز...
25/07/2023

سندھ پر تنقید کرنے والوں کے لئے یہ تصاویر ہی کافی ہیں
‏ہم نے 50 لاکھ گھر دینے کا جھوٹا وعدہ نہیں کیا بلکہ 50 ہزار سیلاب زدگان کو گھر بنا کر ان کے حوالے کیے جائیں گے جن میں سے بہت سے حوالے کر دیے گئے ہیں ۔
‏اسے کہتے ہیں لیڈرشپ ، یہ ہوتا ہے وژن ۔۔ جیے بھٹو

25/07/2023

وہ وقت دور نہیں جب پنجاب اور خیبر پختون خواہ میں بھی جیالوں کا راج ہو گا ۔
انشاءاللہ۔ ✌🇱🇾✌

یہ محض ایک تصویر نہیں یہ اپنے گھر کا خواب دیکھنے والی عورت کی خوشیوں کی تصویر ھےیہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور ...
25/07/2023

یہ محض ایک تصویر نہیں
یہ اپنے گھر کا خواب دیکھنے والی عورت کی خوشیوں کی تصویر ھے
یہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید اور شہید جمہوریت محترمہ بینظیر بھٹو کے وعدے کی تکمیل کی جانب ایک اور قدم ھے

  Aseefa Bhutto Zardari  with air hostess in flight ✈️❤️
23/07/2023

Aseefa Bhutto Zardari with air hostess in flight ✈️❤️

انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب نیوز چینل پر زوردار آواز سے کہی جائی گی کہ ‎ #پاکستان کا سب سے کم عمر نیا منتخب ‎ #وزیراعظ...
16/07/2023

انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب نیوز چینل پر زوردار آواز سے کہی جائی گی کہ ‎ #پاکستان کا سب سے کم عمر نیا منتخب ‎ #وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب ‎ صاحب آج رات قوم سے خطاب کرینگے🇱🇾❤️

Address

Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dir Bhuttoo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share