Tehsil Municipal Administration Batkhela, District Malakand

Tehsil Municipal Administration Batkhela, District Malakand Municipal Services Provider Organization. Provision of Basic Municipal Services to the general public

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے وژن، ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ جناب محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر بٹخیلہ جناب...
31/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے وژن، ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ جناب محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر بٹخیلہ جناب اقبال حسن صاحب کے ہدایات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنTMA بٹخیلہ سینیٹیشن سٹاف کا عملہ مسلسل تحصیل بٹخیلہ میں جگہ جگہ پر صفائیوں میں مصروف عمل ہیں. جسا کہ مین بازار نزد شیل پمپ کے ساتھ ڈرین کی صفائی کر رہے ہیں اور مین بازار میں پرائیویٹ ہسپتالوں کا ڈسپوزل ویسٹ کو ہٹایا جا رہا ہے. اور ساتھ ہی مختلف علاقوں میں صفائیوں کا عمل شروع ہیں.

عوام سے گزارش ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ صرف مقررہ مقامات پر ڈالیں، نالیوں اور سڑکوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں.
31.08.2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے وژن، ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ جناب محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر بٹخیلہ جناب...
29/08/2026

29.08.2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے وژن، ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ جناب محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر بٹخیلہ جناب...
28/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے وژن، ڈپٹی کمشنر مالاکنڈ جناب محمد فیاض خان شیرپاؤ صاحب اور تحصیل میونسپل آفیسر بٹخیلہ جناب اقبال حسن صاحب کے ہدایات کی روشنی میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشنTMA بٹخیلہ سینیٹیشن سٹاف کا عملہ مسلسل تحصیل بٹخیلہ میں جگہ جگہ پر صفائیوں میں مصروف عمل ہیں. جسا کہ مین بازار نزد شیل پمپ کے ساتھ ڈرین کی صفائی کر رہے ہیں اور مین بازار میں پرائیویٹ ہسپتالوں کا ڈسپوزل ویسٹ کو ہٹایا جا رہا ہے. اور ساتھ ہی مختلف علاقوں میں صفائیوں کا عمل شروع ہیں.

عوام سے گزارش ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ صرف مقررہ مقامات پر ڈالیں، نالیوں اور سڑکوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں.
28.08.2026

27/08/2026سابقہ چیئرمین تحصیل کونسل بٹخیلہ ناصر علی خان — غریبوں کا سہارا، عوام کا خیرخواہ ❤️🤝سابقہ چیئرمین تحصیل کونسل ...
27/08/2026

27/08/2026سابقہ چیئرمین تحصیل کونسل بٹخیلہ ناصر علی خان — غریبوں کا سہارا، عوام کا خیرخواہ ❤️🤝

سابقہ چیئرمین تحصیل کونسل بٹخیلہ ناصر علی خان کی ایک خاص خوبی یہ ہے کہ وہ ہمیشہ غریب، مستحق اور ضرورت مند لوگوں کے دکھ درد میں شریک ہوتے ہیں۔ وہ سیاسی وابستگی سے بالاتر ہو کر ہر شخص کو عزت، احترام اور خندہ پیشانی کے ساتھ ملتے ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ ناصر علی خان نے بہت سے لوگوں کے دلوں میں ایک خاص مقام بنایا ہے۔ وہ ایک مخلص، بے ضرر، ہمدرد اور عوام دوست انسان ہیں، جن کی ہمیشہ یہ کوشش رہتی ہے کہ لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کی جائیں، ضرورت مندوں کی مدد کی جائے اور ہر شخص کو عزت و احترام دیا جائے۔

کسی بھی انسان کی اصل پہچان اس کا عہدہ یا سیاسی وابستگی نہیں بلکہ اس کا اخلاق، کردار، خلوص اور لوگوں کے ساتھ حسنِ سلوک ہے۔ یہی خوبیاں سابقہ چیئرمین ناصر علی خان کو عام لوگوں کے قریب اور دلوں میں محبوب بناتی ہیں۔

ہم نے ہمیشہ دیکھا ہے کہ وہ لوگوں کے مسائل کو اپنا مسئلہ سمجھتے ہیں اور اپنی استطاعت کے مطابق ان کے لیے آسانی پیدا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ غریب کی مدد کرنا، پریشان حال کے کام آنا اور بلا تفریق لوگوں کو عزت دینا ایک عظیم انسانی وصف ہے۔ Local Government Elections & Rural Development Department KP Local Council Board KPK Deputy Commissioner Malakand Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

میلہ ڈاک میں جارو کی صفائی کر رہے ہیں27/08/2026
27/08/2026

میلہ ڈاک میں جارو کی صفائی کر رہے ہیں
27/08/2026

25/06/2026 صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ہدایات پر، ٹی ایم اے بٹ خیلہ ...
25/08/2026

25/06/2026 صوبائی حکومت خیبر پختونخوا اور ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ، محمد فیاض خان شیرپاؤ کی خصوصی ہدایات پر، ٹی ایم اے بٹ خیلہ کی جانب سے اسسٹنٹ کمشنر بٹ خیلہ آفس اور ٹی ایم اے آفس بٹ خیلہ کی عمارتوں کو 12 ربیع الاول کے موقع پر عید میلاد النبی ﷺ کی یاد میں خوبصورت انداز میں روشن کیا گیا۔
عمارتوں کو دلکش اور پُرکشش روشنیوں سے سجایا گیا، جو اس بابرکت اور مقدس موقع پر عقیدت، احترام اور خوشی کے جذبات کی عکاسی کرتی ہیں۔
Local Government Elections & Rural Development Department KP Local Council Board KPK Deputy Commissioner Malakand Assistant Commissioner Headquarter Malakand at Batkhela Additional Deputy Comissioner Malakand Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے خصوصی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن  (TMA) بٹخیلہ کےذیرنگرنی میں    سینیٹیشن سٹاف کا ...
25/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے خصوصی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) بٹخیلہ کےذیرنگرنی میں سینیٹیشن سٹاف کا عملہ مسلسل تحصیل بٹخیلہ میں جگہ جگہ پر صفائیوں میں مصروف عمل ہیں. جسا کہ محلہ آمین آباد میں ڈرین کی صفائی / آختر غونڈی میں ڈرین اور گھاس کی صفائی کر رہے ہیں.اور بٹخیلہ مین بازار میں پرائیویٹ ہسپتالوں کا ڈسپوزل ویسٹ کو ہٹایا جا رہا ہے. اور ساتھ ہی مختلف علاقوں میں صفائیوں کا عمل شروع ہیں.

*صاف ستھرا اور صحت مند ماحول*
عوام سے گزارش ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ صرف مقررہ مقامات پر ڈالیں، نالیوں اور سڑکوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں. 25.08.2026

24/08/2026
24/08/2026

24/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے خصوصی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن  (TMA) بٹخیلہ کےذیرنگرنی میں    سینیٹیشن سٹاف کا ...
24/08/2026

صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے خصوصی ہدایت پر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (TMA) بٹخیلہ کےذیرنگرنی میں سینیٹیشن سٹاف کا عملہ مسلسل تحصیل بٹخیلہ میں جگہ جگہ پر صفائیوں میں مصروف عمل ہیں. جسا کہ بٹخیلہ نزد بائی پاس مین جنرل بس سٹینڈ میں ڈسپوزل ویسٹ کو ہٹایا جا رہا ہے / ظفر پارک میں جارو اور گھاس کی صفائی کر رہے . اور ساتھ ہی مختلف علاقوں میں ڈرینؤں پر صفائی کا شروع ہیں. تاکہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے.

عوام سے گزارش ہے کہ وہ کوڑا کرکٹ صرف مقررہ مقامات پر ڈالیں، نالیوں اور سڑکوں میں کچرا پھینکنے سے گریز کریں.24.08.2026 Local Government Elections & Rural Development Department KP Local Council Board KPK Deputy Commissioner Malakand Additional Deputy Comissioner Malakand Assistant Commissioner Headquarter Malakand at Batkhela Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Chief Minister Khyber Pakhtunkhwa

24/08/2026جنرل بس سٹینڈ میں جارو کی صفائی کر رہے ہیں ظفر پارک میں بات روم کی صفائی کر رہے ہیں ظفر پارک میں جارو اور گھاس...
24/08/2026

24/08/2026
جنرل بس سٹینڈ میں جارو کی صفائی کر رہے ہیں
ظفر پارک میں بات روم کی صفائی کر رہے ہیں
ظفر پارک میں جارو اور گھاس کی صفائی کر رہے ہیں

Address

Batkhela, District Malakand Khyber PakhtunKhwa
Khyber Pakhtunkhwa
23050

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92932412673

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehsil Municipal Administration Batkhela, District Malakand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Tehsil Municipal Administration Batkhela, District Malakand:

Shortcuts

Share