10/08/2026
ہاں ہمیں پاکستان سے پیار ہے
وہ الگ بات ہے کہ ہم پاکستان کے ہر ادارے سے مایوس ہو کے نکلے ہیں چاہئے وہ بجلی کا ہو، گیس کا ہو، آئل کا ہو. ہو، پولیس ہو، سکولز ہو یا حوسپٹلز ہم ہر ادارے سے مایوس ہو کہ نکلے. ہر ادارے میں سامنے رشوت کے علاوہ کچھ نہیں ملا
انصاف وڈیروں کا شہنشاہ ہو کا زمینی بادشاہ ہو کے لیے ہیں
غریب کے لیے ناانصافی نہ کوئی ادارہ نہ کوئی قانون ہے. پہر بہی ہمے ہمیں اپنے پاکستان سے پیار ہے.
اس امید سے ہم ہر سال اپنا چودہ اگست انڈیپینڈنس ڈے مناتے کی شاید یہ سال پاکستان کے لیے کامیابی کا ہو، انصاف کا ہو. پرہر سال اسی طرح ہم مایوس ہو جاتے.
اس بار ہم عوام راج کے ساتھ نکلے جس میں صرف اور صرف غریب عوام راج ہو گا. عوام کے پاس یہ حق ہو گا کہ وہ اپنے حق کے بارے میں سر اٹھا کر پوچھ سکیں گی.
Iqrar Ul Hassan