18/11/2025
#اورکزئی بہرام زی سے تعلق رکھنے والا #سفیر علی جو کہ دونوں آنکھوں پر نابینا ھے صرف یہ نہیں انکی دو بہنیں بھی اسکی طرح ہے سفیر علی ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں انکی آنکھوں کا ما علاج ممکن ھے لیکن اخراجات اپورڈ نا کرنے کی وجہ سے علاج سے قاصر ہے سوشل میڈیا پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا سے انکی علاج کی ریکوسٹ کی گئی تھی الحمد للہ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کیساتھ آج ملاقات ہوگئی بہت جلد علاج ممکن #ہوجائے Asif pti