منک خیل قومی موومنٹ

منک خیل قومی موومنٹ Message

فخرے منک خیل فخرے جالکوٹ فخرے کوہستان ہم تمام منک خیل جناب Hayat Khan Manak Khel  کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پی...
01/09/2026

فخرے منک خیل
فخرے جالکوٹ
فخرے کوہستان
ہم تمام منک خیل جناب Hayat Khan Manak Khel کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں 🎉🎉

خبر غم.جہانگیر خان ، فرید خان اور پرویز خان حریف خیل کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں ...
18/03/2026

خبر غم.
جہانگیر خان ، فرید خان اور پرویز خان حریف خیل کی والدہ رضا الہی سے وفات پا گئی ہیں
اللّٰہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

15/03/2026

انسپکٹر کیڈٹ زرین تاج پر ہونے والے اس بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ نہایت افسوسناک ہے اور ایسے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ناگزیر ہے۔
ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس واقعے کا فوری نوٹس لے کر ذمہ داران کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے تاکہ آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام ہو سکے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کیڈٹ زرین تاج کو جلد از جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور انہیں مکمل صحت کے ساتھ دوبارہ اپنے فرائض سرانجام دینے کی توفیق دے۔ آمین۔
منجانب :

خبر غم آج   منور شاہ عرف خٹک ،  گلزز خان ، قیصر خان حریف خیل کی والدہ ماجدہ کی انتقال فرم چکی ہیں جن کی  #نمازجنازہ آج ب...
06/03/2026

خبر غم
آج منور شاہ عرف خٹک ، گلزز خان ، قیصر خان حریف خیل کی والدہ ماجدہ کی انتقال فرم چکی ہیں
جن کی #نمازجنازہ آج بروز جمعہ بعد نماز جمعہ ادا کی جائے گی
اللّٰہ تعالٰی انہیں جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائیں

اظہارِ تعزیتإِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَہم تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما  #قاری طیب ،  #جمعہ میر، حباب،  #...
05/01/2026

اظہارِ تعزیت

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ہم تحریکِ انصاف کے سینئر رہنما #قاری طیب ، #جمعہ میر، حباب، #مولانا عتیق الرحمٰن، سجاد اسپین زر، انور اور داؤد کے والد محترم راج میر (چچا) کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں۔
مرحوم کا تعلق #منک خیل قوم کی ذیلی شاخ #کھتر خیل سے تھا۔

اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

24/11/2025

اطلاعِ عام
آپ تمام احباب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ #ملک #فلقوس کی بیٹی اور #محمد #سعید کی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ کل بروز منگل شام 3:00 بجے کئیگاہ میں ادا کی جائے گی۔

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔

 #مُبارکباد #منکــ  #خیل  #جالکوٹ کوہستان  #جلکوٹ سے تعلق رکھنے والا  #احمد نبی ولد  #گل نبی  #منک  #خیل  پبلک سروس کمیش...
20/11/2025

#مُبارکباد
#منکــ #خیل #جالکوٹ
کوہستان #جلکوٹ سے تعلق رکھنے والا #احمد نبی ولد #گل نبی #منک #خیل پبلک سروس کمیشن کے زریعے پیمز اسلام آباد میں بھرتی ہونے پر مُبارک باد پیش کرتے ہیں ان شاء اللہ پاکستان کے دل اسلام آباد میں کوہستانیوں کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا
اللہ پاک مزید ترقی نصیب کرے ہماری دُعائیں اور نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں

Address

Dasu, Upper Kohistan, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منک خیل قومی موومنٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share