Modern Grammar Public School Dahangri Bala Mansehra

  • Home
  • Modern Grammar Public School Dahangri Bala Mansehra

Modern Grammar Public School Dahangri Bala Mansehra Excellent Education System

Modern grammar public school Dhangri Bala New lookSession 2026Admissions open
08/03/2026

Modern grammar public school Dhangri Bala
New look
Session 2026
Admissions open

Painting 🫟 🎨
30/09/2025

Painting 🫟 🎨

celebration of Hajj
21/06/2024

celebration of Hajj

25/12/2023

کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں,
تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں.
اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں,
جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے.
استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں.
کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....

لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا...
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں.
استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا,
اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا...
اور جب سب بچے چلے گئے,
تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا.
اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا.
اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....
سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے.

17/11/2023




16/11/2023



29/10/2023

Game of UmerGul Team

29/10/2023

Game

21/10/2023

#یااللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما

19/10/2023



#




.

19/10/2023





Address

Main Dhangri Road

HARISGULAHMED

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Modern Grammar Public School Dahangri Bala Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Modern Grammar Public School Dahangri Bala Mansehra:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share