Govt Primary School NO;2 Ramak

Govt Primary School NO;2 Ramak علم کی روشنی بانٹنے اور معاشرے میں شعور، آگاہی پھیلانے میں ساتھ دیں۔

تمام طلباء، والدین اور سربراہان کو اطلاع دی جاتی ہے! گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے پر بچوں کا تعلیمی سلسلہ کل بروز سوموار (...
31/08/2025

تمام طلباء، والدین اور سربراہان کو اطلاع دی جاتی ہے! گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے پر بچوں کا تعلیمی سلسلہ کل بروز سوموار (یکم ستمبر 2025) سے شروع ہو گا۔
اوقات کار:
صبح حاضری 7:30
چھٹی 12:35

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 رمک کے لیے ایک جذباتی اور خوشی کا دن ہے۔ ہمارے محترم ہیڈ ماسٹر سر جہانگیر صاحب آج اپنی پا...
22/05/2025

آج گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 2 رمک کے لیے ایک جذباتی اور خوشی کا دن ہے۔ ہمارے محترم ہیڈ ماسٹر سر جہانگیر صاحب آج اپنی پانچ سالہ شاندار خدمات کے بعد نہ صرف ہمیں الوداع کہہ رہے ہیں بلکہ SST Bio-chemistry (BPS-16) کے عہدے پر ترقی پاکر ایک نئے اور روشن سفر کا آغاز بھی کر رہے ہیں۔
سر جہانگیر صاحب نے ان پانچ برسوں میں جس محنت، لگن اور عزم کے ساتھ سکول کی بہتری کے لیے کام کیا، وہ ہم سب کے لیے ایک روشن مثال ہے۔ آپ نے سکول کی تعلیمی اور انتظامی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی اور اس کے ثمرات آج سب کے سامنے ہیں۔ آپ کی قیادت میں سکول نے نمایاں ترقی کی منازل طے کیں۔ ہم آپ کی ان بے مثال خدمات کو کبھی فراموش نہیں کر پائیں گے۔
ہم سب کی دعا ہے کہ سر جہانگیر صاحب اپنی آئندہ زندگی اور نئے عہدے پر بھی اسی لگن، محنت اور کامیابیوں سے ہمکنار رہیں۔ آپ ہمیشہ ہمارے دلوں میں ایک بہترین استاد، ایک مخلص راہنما اور ایک قابل فخر ترقی پانے والے آفیسر کے طور پر زندہ رہیں گے۔
سر جہانگیر صاحب، آپ کا بے حد شکریہ اور بہت بہت مبارک ہو! ❤️

"داخلے جاری ہیں"کیا آپ اپنے بچے کو ایک معیاری، محفوظ اور جدید تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟تو آیئے! گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2...
23/04/2025

"داخلے جاری ہیں"
کیا آپ اپنے بچے کو ایک معیاری، محفوظ اور جدید تعلیم دلوانا چاہتے ہیں؟
تو آیئے! گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر2 رمک میں اپنے بچے کو داخل کرا کر روشن مستقبل کی طرف پہلا قدم اٹھائیں۔

ماہ رمضان المبارک کیلئے اوقات کار کی تبدیلی برائے پرائمری سکول تا ہائیر سیکنڈری۔اوپننگ ٹائم:                    7:30پرائ...
01/03/2025

ماہ رمضان المبارک کیلئے اوقات کار کی تبدیلی برائے پرائمری سکول تا ہائیر سیکنڈری۔
اوپننگ ٹائم: 7:30
پرائمری کلوزنگ ٹائم: 11:10
مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری کلوزنگ ٹائم: 12:15

*عام تعطیل* کل 5 فروری 2025 بروز بدھ تمام سرکاری و نجی ادارے یوم یکہجتی کشمیر کے حوالے سے بند رہیں گے۔
04/02/2025

*عام تعطیل*
کل 5 فروری 2025 بروز بدھ تمام سرکاری و نجی ادارے یوم یکہجتی کشمیر کے حوالے سے بند رہیں گے۔

06/01/2025

موسم سرما کی چھٹیاں اختتام پذیر!
بروز منگل 7 جنوری 2025 تمام سرکاری سکول تعلیمی سرگرمیوں کے لیے بحال ہوں گے۔
حاضری : 8:30
چھٹی : 1:35

30/12/2024

موسم سرما کی تعطیلات 6 جنوری تک بڑھا دی گئی ہیں۔

21/12/2024

سردیوں کی چھٹیاں!
22 دسمبر تا 31 دسمبر۔

04/12/2024

Cute Kids Learning Introduction! ❤️😇

Address

Rammak
Khyber Pakhtunkhwa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Primary School NO;2 Ramak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Govt Primary School NO;2 Ramak:

Share

Category