Village Council Rajoya II LG&RRD Abbottabad

Village Council Rajoya II LG&RRD Abbottabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Village Council Rajoya II LG&RRD Abbottabad, Government Organization, Rajoya, Khyber Pakhtunkhwa.

مالک مکان قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے ، کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی کروائیں ۔۔۔۔ شکریہ
19/03/2023

مالک مکان قانونی کاروائی سے بچنے کے لیے ، کرایہ داروں کی رجسٹریشن لازمی کروائیں ۔۔۔۔
شکریہ

03/03/2023

ویلج کونسل رجوعیہ 2 ملکاں کی عوام کو اطلاع دی جاتی ہے کہ حکومت خیبرپختونخوا کی جانب سے فراہم کردہ سرکاری آٹا بروز منگل اور جمعہ شرافت خان جنرل سٹور محلہ کوک پر دستیاب ہوگا

03/11/2022
میرے ملکاں کے غیور عوام کو مبارکباد۔ ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ صاحب کی خصوصی ھدایت پر گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ملکاں ...
11/10/2022

میرے ملکاں کے غیور عوام کو مبارکباد۔ ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ صاحب کی خصوصی ھدایت پر گورنمنٹ گرلز مڈل سکول ملکاں کو اپگریڈ کر کے ھائی سکول بنا دیا گیا۔ شکریہ سردار اورنگزیب نلوٹھہ صاحب۔
منجانب۔ ابرار خان جدون چیئرمین ملکاں

29/07/2022
ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ایبٹ آباد ہارون تنولی صاحب کی ہدایت پر عالم زیب خان سیکریٹری ویلیج کونسل رجوعیہ 2 کی زیرنگران...
28/07/2022

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ایبٹ آباد ہارون تنولی صاحب کی ہدایت پر عالم زیب خان سیکریٹری ویلیج کونسل رجوعیہ 2 کی زیرنگرانی ویلیج کونسل رجوعیہ 2 میں صفائی کا کام جاری ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہارون تنولی کی ہدایت پر ابرار خان چیئرمین ویلج کونسل رجوعیہ 2 کی زیرنگرانی ویلیج کونسل رجوعیہ...
14/07/2022

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہارون تنولی کی ہدایت پر ابرار خان چیئرمین ویلج کونسل رجوعیہ 2 کی زیرنگرانی ویلیج کونسل رجوعیہ 2 میں صفائی کا کام جاری ہے

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہارون تنولی کی ہدایت پر ویلیج کونسل رجوعیہ 2 تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد میں صفائی کا کام جار...
13/07/2022

ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ہارون تنولی کی ہدایت پر ویلیج کونسل رجوعیہ 2 تحصیل حویلیاں ضلع ایبٹ آباد میں صفائی کا کام جاری ہے

Address

Rajoya
Khyber Pakhtunkhwa

Telephone

+923449012964

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Council Rajoya II LG&RRD Abbottabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Village Council Rajoya II LG&RRD Abbottabad:

Share