25/10/2022
پمز کالج آف نرسنگ کے سٹوڈنٹس کا دھرنا چھٹے روز بھی جاری ہے۔ یاد رہے کہ جولائی میں پمز کے انتظامیہ نے سٹوڈنٹس کے ساتھ یہ مذاکرات کیے تھے کہ آپ کا stipend اور hostel کا مسئلہ ایک ہفتے کے اندر حل ہو جائے گا۔ مگر افسوس کی بات ہے کہ تین مہینے گزرنے کے بعد بھی مسئلے کو ignore کررہےتھے۔
اسی وجہ سے کالج آف نرسنگ کے BSN students، پچھلے ایک ہفتے سے سراپا احتجاج ہے اور کالج کے سامنے دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
کالج کی ظالم اور نااہل انتظامیہ نے کالج کو بند کیا ہوا ہے، بنا کسی وجہ کے، بجائے اس کے کہ وہ ہمارے مسائل کو حل کرتے ،مگر اس کی بے حسی اور نااہلی کے باعث سٹوڈنٹس اس سردی میں کھلے آسمان دن رات گزار رہے ہیں۔
ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ خدارا ہمارے مسائل کو سنے اور ہمارے مسائل کو جلد از حل کریں۔ ہمیں پڑھنے دو۔
Young Nurses Association KPK Young Nurses Association Azad Jammu Kashmir Government of Pakistan Pakistan Institute of Medical Sciences, (PIMS) , Islamabad Ministry of National Health Services, Regulations & Coordination Islamabad Human Rights Watch Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan