جٹ دا پتر کرم الہی بندیال

جٹ دا پتر کرم الہی بندیال سابقہ ایم پی اے کرم الہی بندیال

24/05/2026

ٹی ڈی اے کواٹرز تھل منڈی ٹاؤن قائدآباد این ٹاپ کیو ٹاپ اور این بی ٹاپ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سمری امپرووڈ کرنے پر خراج تحسین پیش کی گئی اور تمناوں کا اظہار کیا گیا اس پوری کاوش میں عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال کی زیر قیادت اجلاس منعقد ہوا سی ایم پنجاب کو خراج تحسین پیش کی
Karam Elahi Bandial

  ٹی ڈی اے کواٹرز تھل منڈی ٹاؤن قائدآباد این ٹاپ کیو ٹاپ اور این بی ٹاپ اجلاس منعقد ہوا جس میں  وزیراعلی پنجاب محترمہ مر...
24/05/2026

ٹی ڈی اے کواٹرز تھل منڈی ٹاؤن قائدآباد این ٹاپ کیو ٹاپ اور این بی ٹاپ اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو سمری امپرووڈ کرنے پر خراج تحسین پیش کی گئی اور تمناوں کا اظہار کیا گیا اس پوری کاوش میں عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال کی زیر قیادت اجلاس منعقد ہوا سی ایم پنجاب کو خراج تحسین پیش کی
Karam Elahi Bandial

  عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال نے خانے خیل برادری کی وفات پر فاتحہ خوانی پر حاضری دی Karam Elahi Bandial
24/05/2026

عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال نے خانے خیل برادری کی وفات پر فاتحہ خوانی پر حاضری دی
Karam Elahi Bandial

  *دلوں کا ایم پی اے — کرم الٰہی بندیال کا ایک اور وعدہ، انشاء اللہ تکمیل کی طرف*  موضع چک نمبر 14 AMB، آبادی یوسی آدھی ...
24/05/2026

*دلوں کا ایم پی اے — کرم الٰہی بندیال کا ایک اور وعدہ، انشاء اللہ تکمیل کی طرف*

موضع چک نمبر 14 AMB، آبادی یوسی آدھی سرگل کے عوام کے لیے خوشخبری!

ہمارے محبوب رہنما، *ایم پی اے کرم علی بندیال صاحب* نے *محمد امیر بوڑانہ صاحب* سے ملاقات میں چک نمبر 14 AMB میں *صاف پانی کی فراہمی* کا دیرینہ مسئلہ حل کرنے کا عہد کیاتھا

*"وعدہ وفا ہونے انشاء اللہ!"* 💧

چک نمبر 14 AMB، یوسی آدھی سرگل کے باسیوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری!

دلوں کے ایم پی اے *جناب کرم الٰہی بندیال صاحب* نے محمد امیر بوڑانہ صاحب سے ملاقات میں یقین دلایاتھا کہ:
✅ چک نمبر 14 AMB میں صاف پانی کی واٹر سپلائی سکیم کا کام
✅ *جون کے بجٹ کے فوراً بعد* شروع کیا جائے گا

سالوں سے پانی کی قلت سے پریشان عوام کے لیے یہ قدم زندگی میں آسانی لائے گا۔ کرم الی بندیال صاحب نے ہمیشہ کی طرح عملی سیاست کا مظاہرہ کرتے ہوئے عوامی مسائل کو ترجیح دی ہے۔

ہم ایم پی اے صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے زمینی حقائق کو سمجھ کر فوری حل کی طرف قدم بڑھایا۔
انشاء اللہ، جلد ہی ہر گھر تک صاف پانی پہنچے گا!

*خدمت کا سفر جاری ہے...*
*کرم الی بندیال صاحب — عوام کے ساتھ، عوام کے لیے*

---
Karam Elahi Bandial

  پبلک سکیٹریٹ بندیال ہاؤس میں کفری سون ویلی کے وفد کی امد اور عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال سے ملاقاتKaram Elahi Band...
23/05/2026

پبلک سکیٹریٹ بندیال ہاؤس میں کفری سون ویلی کے وفد کی امد اور عوامی ایم پی اے کرم الہی بندیال سے ملاقات
Karam Elahi Bandial

  عوامی ایم پی  اے کرم الٰہی بندیال نے چوہدری طارق چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ چک نمبر 5 ٹی ڈی اے میں چوہدری صدیق صاحب کی والدہ...
21/05/2026

عوامی ایم پی اے کرم الٰہی بندیال نے چوہدری طارق چوہدری اشفاق ایڈوکیٹ چک نمبر 5 ٹی ڈی اے میں چوہدری صدیق صاحب کی والدہ محترمہ کی وفات پر فاتحہ خوانی پر حاضری
Karam Elahi Bandial

Address

Bandial, Distric Quaidabad
Khushab

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جٹ دا پتر کرم الہی بندیال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share