Dist. President Youth Wing PMLN Khushab

Dist. President Youth Wing PMLN Khushab Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dist. President Youth Wing PMLN Khushab, Political organisation, Khushab.

08/03/2025
*سابق صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار اعجاز یوسف کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع...
25/09/2023

*سابق صدارتی مشیر آزاد کشمیر سردار اعجاز یوسف کی صاحبزادی کی شادی کے موقع پر ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ کی سابق وزیر حکومت کشمیر ن لیگ راجہ مشتاق منہاس۔سابق وزیر حکومت کشمیر ڈاکٹر نجیب نقی۔وزیر حکومت سردار عامر الطاف۔سابق ممبر کشمیر کونسل عبدالخالق اور سابق ڈی جی ملک ذوالفقار سے ملاقات سیاسی امور پر بات چیت اور چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو ایڈووکیٹ نے انہیں خوشاب آنے کی دعوت دی جو انہوں نے خوشاب آنے کی دعوت قبول کرلی*

Juma mubarik
03/03/2023

Juma mubarik

رب راکھا جے ہن ۔۔۔خدا دی مرضی
22/12/2022

رب راکھا جے ہن ۔۔۔خدا دی مرضی

30/12/2021

Mian subhan brother ❤️ in khushab

Happy Birthday 🎂🎉🎈🎊Mian Shahbaz Sharif Sahibاللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک آپ کی آنے...
23/09/2021

Happy Birthday 🎂🎉🎈🎊
Mian Shahbaz Sharif Sahib
اللہ پاک آپ کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ پاک آپ کی آنے والی زندگی کو ڈھیروں خوشیوں سے بھر دے اللہ پاک آپ کی تمام مشکلات کو آسان فرمائے آمین

خوشاب (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدروسرپرست پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع۔خوش...
01/09/2021

خوشاب (نمائندہ خصوصی)ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن ضلع خوشاب کے صدروسرپرست پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع۔خوشاب چوہدری شجاع الرحمن ٹیپو نے کہا کہ ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جوہرآباد ڈاکٹر آصف محمود قاضی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر ان کے خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب شجاع الرحمن ٹیپو، ملک آصف بھاء اعوان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار افسو...
30/07/2021

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن خوشاب شجاع الرحمن ٹیپو، ملک آصف بھاء اعوان کی والدہ مرحومہ کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے، اس موقع پر عبدالرزاق ڈھلوں، اسلم نوید، ڈاکٹر لیاقت مرزا طلعت، فیاض نائچ، و دیگر دوست احباب ہمراہ موجود۔

Ya Allah har waqt tere Rehmat ke talabgar hai
16/07/2021

Ya Allah har waqt tere Rehmat ke talabgar hai

Ya Allah tera jitna shuker kroo thora hai.Alhamdulila Alhamdulila
25/06/2021

Ya Allah tera jitna shuker kroo thora hai.
Alhamdulila Alhamdulila

Address

Khushab

Telephone

+923136056666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dist. President Youth Wing PMLN Khushab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share