Pti khuiratta official

Pti khuiratta official (بسم الله الرحمن الرحيم)
(إياك نعبد و إياك نستعين)
(يا ال?

20/03/2026
19/03/2026

"‏کمیٹی بیٹھے گی اور چاند دیکھے گی ہمارا چاند تو اڈیالہ میں ہے۔۔۔"

19/03/2026

آخری گیند تک
9 اپریل رات 12 بجے تک آخری ڈیڈ لائن تھی،
قومی اسمبلی کا انتہائی اہم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا،
آخری بال،
آخری چال،
آخری گھنٹہ اور
آخری پتہ،
سب پریشان تھے
کیا ہونے جا رہا ہے،

اعصاب کی جنگ تھی،
سارا دن گزر گیا
بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی،
ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ہوتی ہوئی نظر ائی،
جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں
مجبوراً سامنے آنا پڑا،
ایکسپوز ہونا پڑا،
آخری گھنٹے میں
سب ایکٹو ہو گئے،
چھٹی کے دن
آدھی رات کو
عدالتیں کھل گئیں،
منصفان ریاست
جوق در جوق
پہنچنے لگے،
ساری
اپوزیشن
آدھی رات تک
قومی اسمبلی میں بیٹھی رہی،

قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں،
لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں
اورسب کنٹرول کیا جانےلگا.
یہی وہ وقت تھا
جس کیلئےکپتان نے
اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی
اتنی زیادہ محنت کی تھی،
کپتان نے میڈیا کو بلایا،
سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رہا تھا،
اندر کی خبریں باہر آرہی تھیں،

کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا،
کوئی رہ تو نہیں گیاجو میرے خلاف نہ ہوا ہو،
مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ہوا ہو،
صحافیوں نے کہاجی نہیں!!

وہ اٹھا،
ڈائری اٹھائی اور
وکٹری نشان بناتا ہوا
اپنے گھر کی
طرف روانہ ہو گیا،
بظاہر ھ
ہار کے جا رہا تھا
مگر حقیقت میں
یہی اس کی جیت تھی،
وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رہا تھا،
وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رہا تھا،
وہ سب بکاو اور مفت خوروں کو بیچ بازار ننگا کرکےجا رہا تھا
وہ قوم کو اصل مجرم، اصل غدار، میر جعفر دکھا کےجا رہا
تھا،
اس کا مقصد پورا ہوا،
75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے
اصل ہرکارے قوم کے سامنے
ایکسپوز ہو چکے تھے،
یہی اس کی جیت تھی،
یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا.

اس لیے تو کسی نے بولا تھا کہ

کم چنگے کر گیا،
غدار سارے ننگے کر گیا۔۔۔

ألا لعنة اللّٰه على المنافقين


18/03/2026

افسوس کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے مرشد عمران خان صاحب کے لیے عید کے کپڑے جو بنی گالہ سٹاف نے بھیجے تھے جیل حکام نے واپس کر دیےہم اعلی حکام اور لیڈرشپ سے درخواست کرتے ہیں کہ ھماری آواز بنیں یہ ہر قیدی کا ائینی اور قانونی حق ہے جو کہ ہمارے مرشد کو نہیں دیا جا رہا

Address

Khuiratta Ajk
Khuiratta
11200

Opening Hours

Monday 11:00 - 15:00
Tuesday 11:00 - 03:00
Wednesday 11:00 - 03:00
Thursday 11:00 - 03:00
Saturday 11:00 - 03:00
Sunday 11:00 - 03:00

Telephone

00923338988818

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti khuiratta official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share