Nisar Ansar Abdali

Nisar Ansar Abdali Ex Health Minister AJK | Member AJK Legislative Assembly | LA-13 Kotli 06 Khuiratta |

01/09/2026
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَاظہارِ تعزیتامیدوارِ قانون ساز اسمبلی، مسلم لیگ (ن)، حلقہ LA-13 کھوئیرٹہ، راج...
27/07/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

اظہارِ تعزیت

امیدوارِ قانون ساز اسمبلی، مسلم لیگ (ن)، حلقہ LA-13 کھوئیرٹہ، راجہ ایاز نثار کے پھوپھی زاد بھائی راجہ شہجان (منجوال) کے انتقال کی خبر سن کر دلی رنج و غم ہوا۔

بلاشبہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور ہم سب نے اپنے مقررہ وقت پر اپنے ربِ کریم کے حضور حاضر ہونا ہے۔

اس المناک سانحے پر مرحوم کے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور تمام سوگواران سے دلی اظہارِ تعزیت کرتا ہوں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام لواحقین کو یہ صدمہ صبرِ جمیل اور حوصلے کے ساتھ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

دعاگو:-
نثار انصر ابدالی
سابق وزیر صحت عامہ امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ کھوئیرٹہ

27/07/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌکل فیصلہ کن دن ہے۔اہلِ حلقہ LA-13 کھوئیرٹہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل اپنے گھروں سے ...
26/07/2026

نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

کل فیصلہ کن دن ہے۔

اہلِ حلقہ LA-13 کھوئیرٹہ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ کل اپنے گھروں سے بروقت نکلیں، اپنے اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور پڑوسیوں کو بھی ساتھ لے کر آئیں، اور عقاب 🦅 کے انتخابی نشان پر مہر لگا کر ترقی، استحکام اور خوشحالی کے سفر کو کامیاب بنائیں۔

آپ کا ایک ووٹ حلقے کے روشن مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔
آئیں! بھرپور ٹرن آؤٹ کے ذریعے عوامی طاقت کا مظاہرہ کریں۔

ان شاء اللہ، عوام کا فیصلہ استحکام کے حق میں ہوگا، اور فتح عقاب کی ہوگی۔ 🦅

ووٹ صرف عقاب کو — کامیابی کھوئیرٹہ کی

🚨 بریکنگ نیوز | نمبردار ہاؤس دھنہ25-July-2026نمبردار ہاؤس دھنہ میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ...
26/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | نمبردار ہاؤس دھنہ
25-July-2026
نمبردار ہاؤس دھنہ میں ایک شاندار شمولیتی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کرتے ہوئے سابق وزیرِ صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا اور استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

اس موقع پر ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے تمام شامل ہونے والے معززین کو اپنی اور پارٹی قیادت کی جانب سے دلی خوش آمدید کہا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر مزید مضبوط انداز میں جاری رکھا جائے گا۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🚨 بریکنگ نیوز | دھڑہ25-July-2026دھڑہ میں خان زبیر صاحب نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار ا...
25/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز | دھڑہ
25-July-2026

دھڑہ میں خان زبیر صاحب نے اپنے خاندان اور ساتھیوں سمیت سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

ڈاکٹر نثار انصر ابدالی نے تمام شامل ہونے والے ساتھیوں کو اپنی اور پارٹی قیادت کی جانب سے دلی خوش آمدید کہا اور عوامی خدمت، ترقی اور خوشحالی کے سفر کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

🚨 بریکنگ نیوز25-July-2026سیہور اور پھین سے مختلف خاندانوں نے سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکم...
25/07/2026

🚨 بریکنگ نیوز
25-July-2026
سیہور اور پھین سے مختلف خاندانوں نے سابق وزیرِ صحتِ عامہ ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے استحکام پاکستان پارٹی کی بھرپور حمایت کا اعلان کر دیا۔

عوامی اعتماد کا یہ مسلسل بڑھتا ہوا سلسلہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حلقہ بھر میں ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی عوامی مقبولیت میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔

🦅 فتح کی پہچان، عقاب کا نشان

Address

Bhroat Gala Abdal
Khuiratta
11210

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nisar Ansar Abdali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Nisar Ansar Abdali:

Shortcuts

Share