ہم نے ہمیشہ اپنے دلير لیڈر کو تنہا چھوڑا ہے۔💔
وہ شخص جس نے تین اسپتال قوم کو دیے، آج اسی کی آنکھ پر ظلم کی دھول بچھا دی گئی۔
جس نے قوم کے زخموں پر مرہم رکھا، وہی آج اپنے زخموں کا علاج مانگتا رہا۔
جس نے شوکت خانم کے در کھولے، جہاں غریب کی سانس بھی قیمتی ٹھہری، آج وہی مسیحا ایک آنکھ کے علاج کو ترس گیا۔
جس نے نمل کی مٹی میں علم کے چراغ جلائے، جس نے غریب کے بچے کو خوابوں کی اڑان دی،
آج اس کی اپنی روشنی مدھم کر دی گئی۔
جس نے پکارا تھا: “پاکستان کے لیے، انسانیت کے لیے”
اس کی بینائی چھین کر طاقت نے کیسی جیت منائی۔
قید کی دیواروں نے صرف جسم نہیں روکا، حقِ علاج بھی چھین لیا گیا۔
اللہ پاک خان صاحب کو صحت و تندرستی عطاء فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے🤲🏻❤️
24/01/2026
Proof that i'm actually a snow globe resident.🏔️❄️🤍
31/12/2025
31/12/2022
📍 Qila Karjai
With brother's last picture in 2k22🫂❤️
31/12/2025
28/12/2022
📍 Qila Karjai
With Teammates 🏏💜
31/12/2025
27/12/2022
📍 Qila Karjai
Last meet with friend going for DXB 🇸🇩❤️
31/12/2025
11/12/2022
📍 Qila Karjai
With mirza ghalib🌼💜
28/12/2025
11/12/2022
📍 Khuiratta
25/12/2025
04/12/2022
📍 Qila Karjai
25/12/2025
04/12/2022
📍 Karjai Fort
Interview (PTV GLOBAL) about qila karjai 🎥❤️
Be the first to know and let us send you an email when Chauhdari Zahid Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.