Wadi e Banah Khuiratta Azad Kashmir

Wadi e Banah Khuiratta Azad Kashmir وادیِ بناہ کھوہیرٹہ آزاد کشمیر

24/04/2024

یہ غازی یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوق خدائی
*اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
*راجہ محمد ذوالفقارخان اسسٹنٹ سب انسپکٹر تھانہ پولیس سہنسہ*
اپنے فرائض منصبی کی انجام دہی کے دوران آج علی الصبح سماج دُشمن عناصرکی فائرنگ سے شہادت کے رتبہ پر فائز ہوگئے ہیں۔
شہید کی نماز جنازہ اولا” آج مورخہ 24 اپریل 2024 بوقت *10 بجے* دن جامع مسجد نزد تھانہ سہنسہ میں ادا کی جائے گی۔
ازاں بعد شہید کا جسد خاکی آبائی گاؤں بنڈلی کالونی کُھویئرٹہ لے جایا جائےگا جہاں نماز جنازہ کے بعد پُورے اعزاز کے ساتھ تدفین کی جائےگی اللہ پاک درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل پر اجر عظیم عطاء فرمائے آمین یارب العالمین ۔

ہم سب کا فخر ڈاکٹر احمد رضا صاحب کی ہمشیرہ محترمہ ڈاکٹر ساجدہ ریاض صاحبہ کو  وادی بناہ کی پہلی خاتون پی ایچ ڈی سکالر کا ...
09/12/2023

ہم سب کا فخر
ڈاکٹر احمد رضا صاحب کی ہمشیرہ محترمہ ڈاکٹر ساجدہ ریاض صاحبہ کو وادی بناہ کی پہلی خاتون پی ایچ ڈی سکالر کا اعزاز حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں دعا ہے
اللہ تعالیٰ زندگی میں ڈھیروں خوشیاں نصیب کرے آمین

واہ میرے مالک سچیا تیرے کڑے امتحان😭😭 انتہائی افسوس ناک واقع دل ہلا دینے والا  غم موت سے کس کی رستگاری ہے اج وہ تو کل ہما...
06/07/2023

واہ میرے مالک سچیا تیرے کڑے امتحان😭😭

انتہائی افسوس ناک واقع دل ہلا دینے والا غم
موت سے کس کی رستگاری ہے اج وہ تو کل ہماری باری ہے
بلا شبہ موت ایک اٹل حقیقت ہے اور زندگی میرے رب کی امانت ہے لیکن سیری گاوں کا خوبصورت نوجوان ناصر اقبال جو زندگی کی بہاروں کو خوبصورت بنانے کےلئے پردیس کے راہوں پر گامزن ہوا
گھر سے نکلے ابھی ایک ہفتہ نہیں ہؤا تھا کہ بڑا بیٹا اس دنیا فانی کو چھوڑ کر چلا گیا
والدین قبیلے اور علاقے نے یہ غم برداشت ہی کیا تھا کہ جنگل کی آگ کی طرح خبر ائی کہ پردیس میں لے جانے والی کشتی حادثے کا شکار ہو گئی اور سیری گاؤں کے چار نوجوانوں سمت میری وادی بناہ کھوہیرٹہ کے ستائیس نوجوان اس حادثے کا شکار ہو گئے ہیں اس غم ناک حادثے کو ابھی مہینہ نہیں ہؤا تھا کہ
اج ناصر اقبال کا دوسرا بیٹا اس دنیا کو چھوڑ کر چلا گیا
اس غم ناک صورتحال میں دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو یہ شدید غم برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین😭

08/06/2023

کشمیر کی بیٹی رابیلا فاروق نے 1500 میٹرپاکستان ویمن نیشنل دوڑ میں گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔
دختر وادی بناہ کھوئیرٹہ رابیلا فاروق تحصیل کھوئیرٹہ کے گاؤں بٹل سے تعلق رکھنے والے رٹائرڈ سنئر مدرس راجہ فاروق خان صاحب کی بیٹی،ایس ایچ او راجہ عامر فاروق صاحب اور نقیب اللہ خان صاحب کی بہن نے ویمن نیشنل دوڑ میں پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔
تمام فیملی کو مبارکباد۔

یا الہٰی مولا رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے ...
06/04/2023

یا الہٰی مولا رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیوں کے صدقے فلسطین کے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما، رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں کفار طرح طرح کے مظالم ڈھا رہے ہیں،
الہٰی مولا کفار کو نیست و نابود فرما ۔ آمین یارب العالمین 🙏

سکندر حیات سپورٹس کمپلیکس کوٹلی آزاد کشمیر❤
15/08/2022

سکندر حیات سپورٹس کمپلیکس کوٹلی آزاد کشمیر❤

24/07/2022

Wadi e Banah❤

سردار سکندر حیات سٹیڈیم کوٹلی آزاد کشمیر
24/07/2022

سردار سکندر حیات سٹیڈیم کوٹلی آزاد کشمیر

سنگم گالا کھوئیرٹہ کی نایاب تصویر ❤
25/06/2022

سنگم گالا کھوئیرٹہ کی نایاب تصویر ❤

Beautiful view of Banah valley from Dargotii Bala❤
25/04/2022

Beautiful view of Banah valley from Dargotii Bala❤

Address

Khuiratta

Telephone

+923410057183

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi e Banah Khuiratta Azad Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Wadi e Banah Khuiratta Azad Kashmir:

Share