25/03/2022
حق اور باطل کی اس لڑائی میں حق کا ساتھ دیں اور 27 مارچ پریڈ گراؤنڈ جلسے میں شرکت کر کے دنیا کو پیغام دیں کہ یہ قوم زندہ دل قوم ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو آئندہ نسل کی خاطر، نکلو ملکی وقار اور خوداری کی خاطر۔