12/01/2026
دھان گلی روڈ پر المناک ٹریفک حادثہ، روات ساگری سے تعلق رکھنے والے تین افراد جاں بحق، 7 زخمی
دھان گلی روڈ پر ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا۔ متاثرہ گاڑی روات کے علاقہ ساگری سے ڈڈیال میں بیل دوڑ بن سائیں کی جانب آ رہی تھی کہ اچانک بے قابو ہو کر حادثے کا شکار ہو گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا،
#چڑہوئی