Jamaat e islami Talash Zone

Jamaat e islami Talash Zone Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamaat e islami Talash Zone, Political Party, Karachi.

آغوش سنٹر گل آباد میں سالانہ یوم یتامیٰ افطار پارٹی میں اوورسیز صدر حاجی امیر زمان صاحب تیمور خانDPO کیساتھ ملاقات کے دو...
06/03/2026

آغوش سنٹر گل آباد میں سالانہ یوم یتامیٰ افطار پارٹی میں اوورسیز صدر حاجی امیر زمان صاحب تیمور خانDPO کیساتھ ملاقات کے دوران خوشگوار موڈ میں انچارج سوشل میڈیا تالاش ٹیم ارشد اقبال

دیر پائین.  اسلامی تحریک کا مسکن ہے مسکن  تھا اور مسکن رہے گا تیمرگرہ دیر پائین امریکہ و اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جم...
06/03/2026

دیر پائین. اسلامی تحریک کا مسکن ہے مسکن تھا اور مسکن رہے گا تیمرگرہ دیر پائین امریکہ و اسرائیل کی دہشت گردی کے خلاف جماعتِ اسلامی دیر پائین کے زیرِ اہتمام احتجاجی مظاہرہ سے امیر ضلع مولانا اسد اللہ صاحب اورقیم (جنرل سیکرٹری) شعیب احمد خطاب کر رہے ہیں۔

محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور مقرر۔ﷲ تعالی استقامت عطا فرماۓ۔۔۔ آمین
24/02/2026

محمد بلال ناظم اسلامی جمعیت طلبہ شیخ زائد اسلامک سنٹر جامعہ پشاور مقرر۔
ﷲ تعالی استقامت عطا فرماۓ۔۔۔ آمین

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تیمرگرہ مقام برادر عبدالمجید نے اراکین جمعیت تیمرگرہ مقام سے مشاورت کے بعد برادر جنید احمد کو سیش...
13/02/2026

ناظم اسلامی جمعیت طلبہ تیمرگرہ مقام برادر عبدالمجید نے اراکین جمعیت تیمرگرہ مقام سے مشاورت کے بعد برادر جنید احمد کو سیشن 2026_27 کےلیے ناظم علاقہ تالاش مقرر کیا اللہ تعالی استقامت عطا فرمائے آمین۔

12/02/2026

دھاندلی جاری۔ جماعت اسلامی کے جیتے ہوئے امیدواروں کو ہرایا جارہا ہے۔

Jamat e Islami 80BNP 77
12/02/2026

Jamat e Islami 80
BNP 77

12/02/2026

جماعت اسلامی 75
بی این پی 74

12/02/2026

ji 70
bnp 74

بی این پی 73 جبکہ جماعت 69 پر لیڈ کررہی
12/02/2026

بی این پی 73 جبکہ جماعت 69 پر لیڈ کررہی

جماعت اسلامی 64 بی این پی 60 نشستوں پر آگے۔ مقابلہ جاری
12/02/2026

جماعت اسلامی 64 بی این پی 60 نشستوں پر آگے۔ مقابلہ جاری

12/02/2026

چٹو گرام سے جماعت اسلامی کے نائب امیر اور 11 رکنی اتحاد کے کوارڈنیٹر ڈاکٹر عبداللہ محمد طاہر جیت کے قریب۔
جماعت اسلامی۔ 47170
بی این پئ۔ 18893

12/02/2026

اسلامی چھاترو شبر کے سابق ناظم اعلیٰ نور السلام بلبل اپنے حلقے میں 15 ہزار کے واضح لیڈ پر الحمداللہ

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat e islami Talash Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat e islami Talash Zone:

Share