DIR PTI MEDIA CELL

DIR PTI MEDIA CELL Pakistan tahrik insaf is power party of pakistan

وقت آچکا ہے اب یہ عوام کو نہیں روک پائیں گے، عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہےعلیمہ خانم
08/09/2026

وقت آچکا ہے اب یہ عوام کو نہیں روک پائیں گے، عوام کی اکثریت عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے
علیمہ خانم

08/09/2026
دوبندو درہ کے معزز عمائدین کے جرگے سے دیر اپر کے انرجیٹک نوجوان عمران سعید محمدزئی کا خطاب۔عوامی مسائل، حقوق اور علاقے ک...
05/09/2026

دوبندو درہ کے معزز عمائدین کے جرگے سے دیر اپر کے انرجیٹک نوجوان عمران سعید محمدزئی کا خطاب۔

عوامی مسائل، حقوق اور علاقے کے مستقبل کے حوالے سے دوٹوک مؤقف اور جاندار گفتگو۔
نوجوان قیادت، عوام کی آواز اور حق کی جدوجہد—یہی ہمارا عزم ہے۔

عمران سعید محمو زئی کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کارکنوں میں شمار کیے جاتے ہیں...
04/03/2026

عمران سعید محمو زئی کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر سے ہے۔ وہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی کارکنوں میں شمار کیے جاتے ہیں۔ نوجوان ہونے کے باوجود عمران سعید خوش اخلاق، خوش گفتار اور ملنسار شخصیت کے مالک ہیں۔
پارٹی کے احتجاج، جلسوں اور جلوسوں میں وہ ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں اور جہاں بھی پارٹی سرگرمی ہو، بھرپور خلوص اور جذبے کے ساتھ اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔ وہ ایک معزز اور باوقار خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اور کارکنوں کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھتے ہیں۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے کے ساتھ ساتھ وہ سماجی اور سیاسی حلقوں میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ ان کی سنجیدہ طرزِ سیاست، مضبوط تنظیمی وابستگی اور کارکنوں کے ساتھ قریبی تعلق انہیں ایک فعال، باصلاحیت اور متحرک سیاسی شخصیت کے طور پر نمایاں کرتا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ اس کو لمبی عمر دے

09/02/2026

Address

Khas Dir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DIR PTI MEDIA CELL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share