Advocate Asif Hussain

Advocate Asif Hussain Advocate Asif Hussain is a platform dedicated to the people of Gilgit-Baltistan, sharing updates on elections, political developments, and public issues.

Our mission is to promote transparency,
Raise awareness, and represent the voice of the Ghanche (II)

08/05/2026

انشاء اللہ ٹیکٹ ایڈوکیٹ آصف حسین کے کنفرم ہے
دوسروں کی باتوں میں توجہ نا دے

یومِ معرکۂ حق کے موقع پر شہدائے یادگار  گانچھے پر ضلعی انتظامیہ اور ایڈووکیٹ آصف حسین  کی فاتحہ خوانی ۔
05/05/2026

یومِ معرکۂ حق کے موقع پر شہدائے یادگار گانچھے پر ضلعی انتظامیہ اور ایڈووکیٹ آصف حسین کی فاتحہ خوانی ۔



7 جون انشاء اللہ جیت ایڈوکیٹ کی ہی ہوگی
03/05/2026

7 جون انشاء اللہ
جیت ایڈوکیٹ کی ہی ہوگی

02/05/2026


گھانچے کے عوام کی سچی پہچان — آصف حسین

02/05/2026

تمام دوستوں اور احباب کا تہہ دل سے شکریہ۔
آپ کی حمایت اور اعتماد ہمارے لیے حوصلے کا باعث ہے۔

دیگر کاموں کے ساتھ ساتھ ہماری کوشش ہوگی کہ PSDP منصوبوں میں اپنے علاقے کا جائز اور شفاف حصہ یقینی بنائیں اور ترقیاتی فنڈز کو حقیقی عوامی فلاح و بہبود کے لیے مؤثر انداز میں استعمال کروائیں۔

علاقے کی ترقی اور خوشحالی کے سفر کو ہم سب مل کر آگے بڑھائیں گے، ان شاء اللہ۔

02/05/2026

گانچھے
پاکستان مسلم لیگ ن گانچھے کے رہنما آصف حسین پرینس کانفرنس

گانچھے پاکستان مسلم لیگ ن گانچھے کے رہنما آصف حسین ایڈوکیٹ کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے۔
02/05/2026

گانچھے
پاکستان مسلم لیگ ن گانچھے کے رہنما آصف حسین ایڈوکیٹ کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کریں گے۔

گنگچھے شاہد علی ولد حمید اللہ ساکن کھرفق عمر 17 سال 14 دن پہلے سے کھرفق سے لاپتہ ہوا ہے ریاستی تحقیقاتی ادارے فوری نوٹس ...
07/05/2023

گنگچھے
شاہد علی ولد حمید اللہ ساکن کھرفق عمر 17 سال
14 دن پہلے سے کھرفق سے لاپتہ ہوا ہے ریاستی تحقیقاتی ادارے فوری نوٹس لیں۔

22/04/2023

بجلی کے مسلے پر یوگو اور کھرفق والوں کو کوئی لائحہ عمل اپنانا ہو گا۔

کھرفق یوگو کو تاریکی کے نذر کرنے والے... ہوش کے ناخن لیں!شب قدر کے رات سے کھرفق یوگو  گاؤں بجلی سے محروم ہے،بلکہ اہل گاؤ...
20/04/2023

کھرفق یوگو کو تاریکی کے نذر کرنے والے... ہوش کے ناخن لیں!

شب قدر کے رات سے کھرفق یوگو گاؤں بجلی سے محروم ہے،بلکہ اہل گاؤں اس با برکت مہینے میں مکمّل تاریکی میں جی رہے ہیں.
غواڑی وغیرہ میں بجلی کا پتہ کیا تو وہاں بجلی آئی ہوئی ہے پر عین اسی وقت کھرفق کو محروم رکھا ہوا ہے.
تب احساس ہوا کہ اس "بجلی دہشتگردی" کے پیچھے کچھ متعصبانہ سوچ کے حامل افراد ہی کھڑے ہیں جو کہ جان بوجھ کر کی جا رہی ہے۔
جب جب غواڑی اور کورو کے عملے کا ڈیوٹی کا دن ہو کھرفق یوگو کو بلکل ہی بجلی سے محروم کیا جاتا ہے۔
یہ رمضان المبارک کا مہینہ ہے اس میں اسطرح کی بے ایمانی سے کام لیں گے تو پہلی بات ظلم ہوگا دوسرا ہمیں خود گناہ ملے گا کیونکہ اپ نے اپنے ڈیوٹی کو صحیح انداز میں نہیں نبھایا ہے۔
ہم اتحاد یوگو کھرفق براہ کے پیکروں سے التجا کرتا ہوں کہ اس اتحاد کو صرف الیکشن تک محدود نہ رکھیں بلکہ ہر وقت اس اتحاد کے بارے میں جائزہ لیتے رہیں اگر اسطرح کھرفق یوگو پر ظلم ہوتا رہے اور لوگ پھر الیکشن کے وقت اتحاد کا نعرہ لگائے اور لوگ انہی اتحاد میں ذمہ ہوجائے تو وہ بندہ کسی گدھے سے کم نہیں ہو گا۔
ہم ذمہ داران برقیات سے گزارش کرتا ہوں کہ ہمیں اپنا ٹائم کا بجلی فراہم کریں۔
اگر بجلی کے حالت ایسا ہی رہا تو عوام سیاچن روڈ کو جام کر کے اپنا حق لے گا۔
شکریہ

Congratulation to All kharfaqi future star ✨✨👉 Mrs For getting admission In (MBBS)👉Mr Habib ullah for getting Admission ...
11/03/2023

Congratulation to All kharfaqi future star ✨✨
👉 Mrs For getting admission In (MBBS)
👉Mr Habib ullah for getting Admission in (Mphil Botany) Agriculture University Faisalabad
👉Mr Muhammad Ismail Akbarii for getting admission in Bs Software engineering Haripure University,
👉Mr Nasrulllah for getting admission in ( Bs Food and neutration)
Arid Agriculture University Islamabad,
👉Mr Nasir udeen for getting admission (Bs Public Administration) International Islamic university Islamabad
👉Mr Khalid For getting admission In (Bs Economic) Urdu university Islamabad
👉Mr Shoaib Khan For getting admission In (Bs International Relationship)
👉Mr Muhammad Usama for getting admission In (Bs Computer Science)
Urdu university Islamabad
👉Mr Muhammad Iqbal for getting admission in (Bs Computer Science) University of Baltistan
👉Mr Iftikhar Ali for getting admission in (Bs Computer Science)
University of Baltistan
👉Mr Ahmad Ali for getting admission in (Bs English)
Rawalakot University Kashmir

Best of luck for bright future⭐️

Address

Main Bazar Khaplu
Khapalu
058154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate Asif Hussain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share