29/04/2026
HSSC سالانہ امتحانات 2026: رول نمبر سلپس کے حوالے سے ضروری اپڈیٹ
گورنمنٹ ڈگری کالج خانپور کی انتظامیہ کی جانب سے تمام انٹرمیڈیٹ (ایف۔اے/ایف۔ایس۔سی) طلبہ کے لیے ایک اہم نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
آپ کے امتحانی رول نمبر سلپس 04 مئی سے 06 مئی 2026 تک تقسیم کیے جائیں گے