20/04/2026
خان پور کی سرزمین ایک بار پھر سرخرو!
جامعہ سراجیہ خدیجۃ الکبری للبنات پاکستان چوک خان پور کی ہونہار بیٹیوں نے ملک گیر سطح پر (عالمیہ ایم اے) ملک بھر میں اول پوزیشن، (عالیہ بی اے) ملک بھر میں اول پوزیشن اور (عالیہ بی اے) ملک بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کرکے تاریخ رقم کر دی۔ 🏆