28/11/2024
نئے تعینات ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خانیوال عکاشہ رسول نے ایک اکتوبر 2024 کو جوائن کیا۔اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال تحصیل کبیر والا محمد عمر،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر دارالامان فوزیہ برکت،اسسٹنٹ ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خانیوال محمد علی اور محکمہ سوشل ویلفیئر خانیوال کے تمام احباب نے ویلکم کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Social Welfare and Bait-ul-Maal Department, Government of the Punjab
Director General Social Welfare Department
Regional Directorate of Social Welfare Multan.