M.S.F Khanewal

M.S.F Khanewal Our vision to permote our party and save Pakistan from every enemy. Pakistan Zindabaad...! M.S.F Zindabaad

04/11/2021
04/11/2021

DG Khan 😉

10/03/2021

بہت دے دی عزت ووٹ کو
اب باری ہے ووٹر کی
ووٹر کو عزت دو✌️🐅✌️

17/02/2021
رپورٹ۔اظہر چغتائی سےایم۔ایس ایف کا 83 واں یوم تاسیس  مسلم لیگ (ن) ہاوس خانیوال مرکزی رہنما امیدوار ایم پی اے PP206 رانا ...
01/01/2021

رپورٹ۔اظہر چغتائی سے

ایم۔ایس ایف کا 83 واں یوم تاسیس مسلم لیگ (ن) ہاوس خانیوال مرکزی رہنما امیدوار ایم پی اے PP206 رانا محمد سلیم حنیف کی قیادت میں کیک کاٹا گیا اس موقع سرپرست اعلی ایم ایس ایف شیخ سرفراز عامر سعید چوہدری معسود آرایئں۔ سلطان گجر۔ عباس عباسی ۔ضلعی صدر بابا علی جٹ ۔تحصیل صدر شیخ طلحہ عثمانی ضلعی جنرل سیکرٹری اظہر چغتائی ضلعی چیئرمین رانا وقاص سٹی چیئرمین رانا خرم۔ سٹی صدر مرزا سلمان۔رانا فرحان تحصیل جنرل سیکرٹری رانا فرحان۔میڈیا ہیڈ اظہار پراچہ۔
سینئر رہنما عارف دولتانہ۔ قاری فیاض۔ رانا فرحان فانی ۔رانا عمران ۔رانا نوید ۔ اقبال عرف بالہ جٹ۔اور دیگر ایم ایس ایف کے ببر شیروں نے تقریب میں شرکت کی ایم ایس ایف کی خوب نعرے بازی کی گئی اور رانا محمد سلیم حنیف کے ساتھ ایم ایس ایف کے حوالے سے خصوصی بات چیت کی گئی اور ایم ایس ایف خانیوال کے ببر شیروں نے رانا محمد سلیم حنیف کے بھر پور ساتھ دینے کا بھی کہا ۔

26/11/2020

پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے گھروں پر پولیس کے چھاپے.مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما چوہدری مسعود,رانا فیصل,رانا بلاول ایڈووکیٹ,شیخ سرفراز,طلحہ عثمانی کے گھروں پر چھاپوں کی مزمت کرتے ہیں.حکومتی ان اُ چھے ہتکنڈوں سے مسلم لیگ ن کے کارکنوں گھبرانے والے نہیں.

17/11/2020

(ان شاءاللہ) ایم ایس ایف
ایک بار پھر مثالی قوت بن کر ابھرے گی باصلاحیت طلباء اور نوجوانوں کو آگے لائیں گے

شیر کبھی جیلوں سے سزاؤں سے جھوٹے کیس سے گھبرایا نہیں کرتے !!
22/06/2020

شیر کبھی جیلوں سے سزاؤں سے جھوٹے کیس سے گھبرایا نہیں کرتے !!

19/06/2020

پاکستان مسلم لیگ ن والے اس پوسٹ پر تشریف لائے

18/06/2020

نواز شریف ????

عید اپنے مقامی لیڈر کے سنگ ہر دل عزیز شخصیت جناب حاجی عرفان خان ڈاہا صاحب (سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ) اور جناب محمد خان...
26/05/2020

عید اپنے مقامی لیڈر کے سنگ ہر دل عزیز شخصیت جناب حاجی عرفان خان ڈاہا صاحب (سابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ) اور جناب محمد خان ڈاہا
( ایم این اے 151 خانیوال)
عباس عباسی رہنما مسلم لیگ نون
جناب شیخ طلحہ عثمانی رہنما مسلم لیگ نون
جناب لیاقت ڈاہا صاحب
جناب عامر سعید صاحب
اور عزیز دوستوں کے ہمراہ

Address

Office Colony#1 Khanewal
Khanewal

Telephone

+923077433250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.S.F Khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share