Online Pakistan

Online Pakistan Daily V Logs ! Lifestyle ! Travel ! Online Application For Paid ! Daily Talk Shalk ! Motivational Video , Govt Scheme Online Apply And Information
(10)

آپ کے مطابق میرے اس پیج پر  آخری 28 دنوں کی  کتنی ارننگ ہو سکتی ہے صحیح بتانے والے کو ایک ڈالر انعام ملے گا ۔۔۔
12/06/2026

آپ کے مطابق میرے اس پیج پر آخری 28 دنوں کی کتنی ارننگ ہو سکتی ہے صحیح بتانے والے کو ایک ڈالر انعام ملے گا ۔۔۔

12/06/2026

یاد رکھیں! یہ آخری موقع ہے، مقررہ وقت گزرنے کے بعد سم حاصل کرنے میں مشکلات پیش آ سکتی ہیں۔ اس لیے فوری طور پر اپنے قریبی متعلقہ سنٹر سے رابطہ کریں اور اپنی سم حاصل کریں۔

✅ رقم کی محفوظ وصولی
✅ آسان اور تیز تر سروس
✅ مستقبل کی ادائیگیوں میں سہولت
✅ محدود وقت، محدود موقع

Online Pakistan

بہت سے دوست میسج اور کال کر رہے تھے کہ سولر سکیم کی اپلائی شروع ہو چکی ہے میں نے چیک کیا ایسا کچھ نہیں اور نہ ہی ابھی اپ...
11/06/2026

بہت سے دوست میسج اور کال کر رہے تھے کہ سولر سکیم کی اپلائی شروع ہو چکی ہے میں نے چیک کیا ایسا کچھ نہیں اور نہ ہی ابھی اپلائی شروع ہوئی ہے ساتھ میں ویب سائٹ کی تصویر بھی لگا رہا ہوں

📢 BISP مستحق خواتین کے لیے بڑی سہولتاب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں پاکستان کے کسی بھی ضلع سے وصول کی جا سکتی...
11/06/2026

📢 BISP مستحق خواتین کے لیے بڑی سہولت

اب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی ادائیگیاں پاکستان کے کسی بھی ضلع سے وصول کی جا سکتی ہیں۔
HBL Konnect اور Alfalah پے پوائنٹس کے ذریعے بھی رقم حاصل کرنے کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔

مزید اہم اپڈیٹس کے لیے فالو کریں: Pakistan

⚠️ یہ معلومات عوامی آگاہی کے لیے ہیں، مکمل تفصیلات کے لیے BISP کے آفیشل ذرائع سے تصدیق ضرور کریں۔

11/06/2026

السلام علیکم سب لوگ اپنے اپنے پیجز چیک کر لیں مونیٹائزیشن میں اپ سے فارم مانگ رہے ہیں تو سب لوگ وہ فارم فیل کر دیں انشاءاللہ اپ کے پیج مونیٹائز ہو جائیں گے
فالو لازمی کریں 🤲

11/06/2026

بینظیر نشوونما پروگرام میں شمولیت کے لیے اہلیت کی شرائط اور اندراج کا طریقہ کار

بینظیر نشوونما پروگرام حاملہ خواتین، دودھ پلانے والی ماؤں اور کم عمر بچوں کی غذائی ضروریات پوری کرنے اور صحت بہتر بنانے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔

اہلیت کی شرائط:

1. خاتون پہلے سے بینظیر کفالت پروگرام میں رجسٹرڈ ہو۔

2. درج ذیل میں سے کسی ایک زمرے میں شامل ہو:

حاملہ خاتون

دودھ پلانے والی ماں

6 سے 23 ماہ عمر کے بچے کی والدہ

3. پاکستان کے کسی بھی ضلع کی رہائشی ہو۔

ضروری دستاویزات:

اصل شناختی کارڈ (CNIC)

بچے کا فارم ب (B-Form)

بچے کا ویکسینیشن کارڈ / حفاظتی ٹیکہ جات ریکارڈ

اگر حاملہ ہیں تو متعلقہ طبی معلومات یا معائنہ (جہاں درکار ہو)

اندراج (رجسٹریشن) کا طریقہ کار:

1. اپنے قریبی تحصیل ہیڈکوارٹر (THQ) یا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (DHQ) ہسپتال میں قائم نشوونما سینٹر جائیں۔

2. مطلوبہ دستاویزات جمع کروائیں۔

3. عملہ آپ کی معلومات اور اہلیت کی تصدیق کرے گا۔

4. رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد تصدیق کا عمل مکمل کیا جائے گا۔

5. منظور ہونے پر پروگرام کے تحت غذائی معاونت اور مقررہ مالی امداد دی جاتی ہے۔

اہم بات: رجسٹریشن کے لیے کسی بھی قسم کی فیس نہیں ہوتی۔ اگر کوئی رقم مانگے تو احتیاط کریں۔
شکریہ

11/06/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی اپریل تا جون والی پیمنٹ 1 جولائی تا 10 جولائی تک جاری ہونے کے امکانات*

مینارٹی کارڈ کی آمد!!!پنجاب  کی اقلیت برادری کے لیے خوشخبری وزیر اعلی پنجاب مینارٹی کارڈز (اقلیت/غیر مسلم ) جاری ہونا شر...
10/06/2026

مینارٹی کارڈ کی آمد!!!
پنجاب کی اقلیت برادری کے لیے خوشخبری وزیر اعلی پنجاب مینارٹی کارڈز (اقلیت/غیر مسلم ) جاری ہونا شروع ہو چکے ہیں۔ PSER پی ایس ای آر ٹیم نے جس اہل شخص کی تصدیق کی تھی وہ اپنا نمبر بھی آن رکھے اور کارڈ باقاعدہ طور پر اسسٹنٹ کمشنر آفس سے ملنا شروع ھو جائیں گے.. زرائع

page B'nai our Kam start kr den original Content B'nai our 1 he topic pr video upload kro phr monitize khud aa ...
10/06/2026

page B'nai our Kam start kr den original Content B'nai our 1 he topic pr video upload kro phr monitize khud aa jai ga

10/06/2026

BISP Update
بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بینیفیشری کیلئے سپیشل ویڈیو
جن عورتوں نے اپنی ویلٹ سم لے کر رکھ دی اس کو آن نہیں وہ فوراً اپنی سم کو آن کریں اور اور اس میں ایزی لوڈ کروا لیں اور اپنے میسج کا انتظار کریں ۔۔۔۔۔

Address

Chack Mohsin Shah Sarai Sidhu Tehsil Kabirwala District Khanewal
Khanewal
58190

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Online Pakistan:

Share