pakistan tehreek e insaf khanewal

pakistan tehreek e insaf khanewal this page is only for pti lovers

31/12/2023

ٹرینڈ چلاوُ ✌

👉
🇵🇰💓🇧🇫

31/12/2023

ا بھی بھی صاف شفاف الیکشن ہونے باقی ہیں ایسا کس کس کو لگتا ھے

14/11/2023

اسد عمر ڈبو ارلم پرلم کے جانے سے کوئ فرق نہیں پڑتا عمران خان پی ٹی آئ ہے اور پی ٹی آئ عمران خان اور سب سے بڑھ کر کپتان جے سپورٹرز کو میرا سلام ڈٹے رہو ایمان کے ساتھ یقین کے ساتھ اور اپنے مرشد عمران خان کے ساتھ I LOVE YOU IMRAN KHAN I LOVE YOU SPORTERS

Mery salo khud batao tumhari kiya oqat ha imran khan sy muqabla karny ki
22/10/2023

Mery salo khud batao tumhari kiya oqat ha imran khan sy muqabla karny ki

Todays best photo
24/09/2023

Todays best photo

18/09/2023

سب لوگ آمین کہیں۔🤲
میاں عباد کے بیٹے کے ساتھ جو کیا گیا ہے
یااللہ ان فرعونوں اور انکی اولاوں کے ساتھ بھی ایسا ہی کر۔

10/09/2023

اب سچ بولنے کا کیا فائدہ پی ڈی ایم کی فسطاطیت کی وجہ سے ایک ایماندار لیڈر عمران خان بے گناہ جیل میں ہے

افغانستان نے ثابت کردیا ملک چلانے اور آگے بڑھانے کیلئے CSS کا نہیں ایمانداری کا ھونا ضروری ھے😀💯 #
10/09/2023

افغانستان نے ثابت کردیا
ملک چلانے اور آگے بڑھانے کیلئے CSS کا نہیں ایمانداری کا ھونا ضروری ھے😀💯

#

08/09/2023

اللہ کرے ایسا ہی ہو
اھم خبر ۔۔۔۔

🔥تمام غیر رجسٹرڈ افغانیوں اور جعلی کارڈ NIC پر مقیم رہائشی افرد کو واپس ان کے ابائی وطن بھیجا جائے گا، آرمی چیف

🔥پاکستان کی تینوں سیاسی جماعتیں ن لیگ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی ایک جیسی ہیں،ان میں کوئی فرق نہیں،
اگر کوئی کہتا ہے کہ ان میں فرق ہے تو وہ غلط کہتا ہے،آرمی چیف

🔥اکثریت ایسے لوگ جو کرپشن منشات فروشی دو نمبر طریقے سے مال بنا کر ارب کھرب پتی بن گئے وہی افواج کو گالیاں دے رہے ان لیے ملک میں جگہ ختم

🔥میں سوشل میڈیا پر ٹاسک فورس بنا رہا ہوں،جتنے بھی keypad warriors ہیں ان کو ہم کنٹرول کریں گے،آرمی چیف

🔥 جو بھی محکمے میں خسارہ یا کرپشن ہوگی اس کے تمام لوگ نوکری سے بھی فارغ اور یہ محکمہ بھی پرائیویٹ کر دیا جائے گا

🔥 کسی بھی تھانے کے حدود میں منشیات فروشی جرائم کرائم ایس ایچ او ذمہ دار ہوگا

🔥تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کے اندر کرپٹ عناصر ہیں،جو پاکستان سے زیادہ اپنے مفادات کے لیے کام کررہے ہیں،اسد قیصر، پرویز خٹک، محمود خان، عمران اسماعیل کا نام لیا کہ یہ کل کیا تھے اور آج کیا ہیں؟ ہم ثبوتوں کے ساتھ بڑا تگڑا ہاتھ ڈالیں گے،آرمی چیف

🔥‏سندھ میں ،کچے کے ڈاکوؤں اور زمینوں پر قبضے کرنے والوں کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

🔥کراچی کے تاجروں سے کہا کہ کراچی میں کرپٹ سسٹم لوٹ مار کے مراکز کا خاتمہ کریں گے آرمی چیف

🔥جو بندہ چاہے کھل کر کاروبار کریں، کوئی بھی محکمہ چاہے وفاقی ہو یا صوبائی بلیک میل کرے یا کوئی سیاستدان 10 پرسنٹ یا 20 پرسنٹ کی مانگ کرے گا تو فوج اس سے نپٹے گئی.

🔥پورے پاکستان میں کرپٹ عناصر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا، اس حوالے سے فائلیں تیار کردی گئی ہیں، کسی کو رعایت دیے بغیر قوم کا ایک ایک روپیہ واپس لیا جائے گا.

🔥 نا امیدی اور مایوسی پھیلانے والے شخصیت پرست لوگ جو سارا دن پاکستان کو برا بھلا کہتے ہیں یعنی 9 مٹی جیسے واقعات میں ملوث لوگوں پر سخت کارروائی کی جائی گئی

🔥پورے ملک میں ڈالر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن ہو گا

🔥 ہم کرپشن کو ختم نہ بھی کر سکے تو بالکل کم ضرور کر دیں گے ۔ آرمی چیف

اس بندے کے بارے میں اپنی راۓ دیں میری طرف سے ل ع ن ت
08/09/2023

اس بندے کے بارے میں اپنی راۓ دیں
میری طرف سے ل ع ن ت

08/09/2023

🔥بریکنگ نیوز🔥
کل وکلاء کے ساتھ عوام بھی نِکلے گی اور دما دم مست قلندر ہوگا
سردار لطیف کھوسہ
✊❤🔥

Address

Khanewal
Khanewal
KHANEWAL

Telephone

+923116573561

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when pakistan tehreek e insaf khanewal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to pakistan tehreek e insaf khanewal:

Share