UC Nagder Upper Neelum PTI AJK

UC Nagder Upper Neelum PTI AJK The voice of UC Nagder, Upper Neelum. �
Standing firm with PTI for Justice, Merit, and Progress�

08/02/2026
06/02/2026

یونین کونسل سرگن گاؤں سامگام کے رہائشی خواجہ محمد رفیق صاحب کے دو گھر جو تین منزل تھے آتش زدگی میں جل کے راک ہو گئے انتہائی افسوس ہوا ہے ضلع نیلم کی جملہ انتظامیہ سے گزارش ہے فوری طور ان کی بنیادی ضرورتوں کو پورا کیا جائے اور حکومت سے گزارش ہے بغیر کسی تاخیر کے ان کی مالی امداد کی جائے تاکہ وہ اس سرد موسم میں اپنا انتظام کر پائیں

06/02/2026

🚨 پکار! حلقہ ایل اے 25 کے غیرت مند سپاہیوں کے نام 🚨
مرکزی نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار ظفر اقبال صاحب کی جانب سے تمام سیاسی و سماجی عہدیداران اور کارکنان کے لیے اہم ترین ہدایات:
کپتان کے نظریاتی ساتھیو! 8 فروری وہ دن ہے جب عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا اور آپ کا ووٹ چوری کیا گیا۔ اب وقت ہے اس ناانصافی کے خلاف سینہ سپر ہونے اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے حکم پر لبیک کہنے کا۔
📍 مقام: شاردہ (اپر نیلم)
🗓️ تاریخ: 8 فروری
🎯 مقصد: الیکشن چوری کے خلاف بھرپور احتجاج اور حقِ رائے دہی کا تحفظ
اپر حلقہ ایل اے 25 کے تمام عہدیداران اور غیور عوام 8 فروری کو شاردہ پہنچ کر یہ ثابت کر دیں کہ کپتان کا سپاہی اپنے ووٹ کی چوری پر خاموش نہیں رہے گا۔
آئیں مل کر اپنی آواز بلند کریں اور حقیقی آزادی کی شمع کو روشن رکھیں۔

انا للہ وانا الیہ راجعونپاکستان تحریک انصاف کے انتہائی سینئر، مخلص اور متحرک رہنما نذیر حسین صاحب داعیِ اجل کو لبیک کہہ ...
19/01/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
پاکستان تحریک انصاف کے انتہائی سینئر، مخلص اور متحرک رہنما نذیر حسین صاحب داعیِ اجل کو لبیک کہہ گئے ہیں۔ ان کی وفات کی خبر سن کر اڑنگ کیل کی فضا سوگوار ہے اور ہر آنکھ پرنم ہے۔ نذیر حسین صاحب نے اپنی پوری زندگی نظریاتی سیاست اور پارٹی کی مضبوطی کے لیے وقف کر رکھی تھی۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔

18/01/2026
11/01/2026

نائب صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر ڈاکٹر سردار ظفر اقبال صاحب نے سید شفیق کاظمی سید ظہور کاظمی اور سید اکرم کاظمی کے
والد محترم سید سعید شاہ صاحب عورسیداں کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کیا
اللہ پاک کامل بخشش فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Address

Union Council Nagder , Upper Neelum Valley District Sharda , AJK
Kel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UC Nagder Upper Neelum PTI AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share