02/11/2023
جناب ملک بہرام خان صاحب کو پاکستان مسلم لیگ ن خیبر پختون خواہ کا صوبائی نائب صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں.
اور امید کرتا ہوں کہ آپ اس عہدے کے ساتھ پوار انصاف کریں گے. اور حصوصأ اپنے تحصیل کاٹلنگ پر حصوصی نظر رکھیں گے.
خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر انجینئر امیر مقام صاحب کا بھی مشکور ہیں کہ انہوں نے تحصیل کاٹلنگ کو یہ اعزاز دیا.
بلال احمد
یوتھ ونگ این سی ڈھیری
پاکستان مسلم لیگ ن