Awami National Party official Katlang

Awami National Party official Katlang �ANP official Katlang ���

03/06/2026
03/06/2026

ولی خان بابا به وي چي کله درپسې خپل سپي غپل شورو کړل نو پوهه شه چې چا په خيټه موړ کړي دي

Aimal Wali Khan

پختونخوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، گیس کی طویل بندش اور بے قابو مہنگائی/ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں ...
04/05/2026

پختونخوا میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، گیس کی طویل بندش اور بے قابو مہنگائی/ عوامی نیشنل پارٹی خیبر پختونخوا کے صدر میاں افتخار حسین کا اظہار تشویش

🟥خیبر پختونخوا کے عوام کو منظم ناانصافی اور معاشی استحصال کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، میاں افتخار حسین
🟥صوبہ بھر میں بدترین بجلی لوڈشیڈنگ اور گیس کی بندش عوام کے ساتھ ناانصافی ہے
🟥اپنی ضرورت سے زیادہ اور سستی بجلی پیدا کرنے والے صوبے میں 18 سے 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے
🟥یہ عمل نہ صرف آئینی خلاف ورزی ہے بلکہ وفاقی اکائیوں کے درمیان عدم توازن کو بھی مزید گہرا کر رہا ہے
🟥اسی طرح گیس کی مسلسل بندش کے باعث گھریلو زندگی مفلوج ہو چکی ہے
🟥عوام کے چولہے ٹھنڈے پڑے ہیں جبکہ صنعت و کاروبار بھی شدید متاثر ہو رہے ہیں
🟥پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے اشیائے ضروریہ کو عوام کی پہنچ سے باہر کر دیا ہے
🟥تاریخی مہنگائی اور بے روزگاری نے رہی سہی کسر پوری کر دی ہے، عام آدمی دو وقت کی روٹی کیلئے بھی پریشان ہے
🟥پختونخوا کے عوام پہلے ہی دہائیوں سے دہشتگردی اور بدامنی کا سامنا کر رہے ہیں
🟥افسوس کہ ریاستی پالیسیوں میں اس صوبے کو مسلسل نظرانداز کیا جا رہا ہے
🟥پچھلے 14 برس سے ناقص حکمرانی کی بدولت صوبہ بدحالی کی تصویر بن گیا ہے
🟥آج حالات یہ ہیں کہ یہاں کے عوام خود کو لاوارث اور بے یار و مددگار محسوس کر رہے ہیں
🟥مرکزی اور صوبائی حکومت پختونخوا کے بنیادی مسائل سے مکمل طور پر لاتعلق نظر آرہے ہیں
🟥صوبائی حکومت صوبے کے آئینی حقوق کے حصول کیلئے بالکل بھی سنجیدہ نہیں
🟥صوبے پر مسلط حکمران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوئی مؤثر حکمت عملی نہیں رکھتے
🟥اٹھارہویں آئینی ترمیم پر اسکی روح کے مطابق عملدرآمد یقینی بنایا جائے
🟥پختونخوا کے عوام کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا فوری ازالہ کیا جائے
🟥صوبائی حکومت فوری طور پر بجلی اور گیس کے مسائل بارے وفاقی حکومت سے بات چیت کرے
🟥وفاق فوری طور پر پن بجلی اور گیس کے خالص منافع کی مد میں پختونخواکے بقایاجات ادا کرے
🟥عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے عوام کے حقوق کے تحفظ کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی
🟥اے این پی ہر ناانصافی، استحصال اور آئینی خلاف ورزی کے خلاف اپنی جمہوری جدوجہد جاری رکھے گی

| |
Awami National Party official Katlang

04/05/2026

احتساب ضرور ہونا چاہیے، مگر سب کا اور بلاامتیاز ہونا چاہیے۔ آغاز ہم سے کریں، ہماری حکومت سے کریں، ہم تیار ہیں۔ مگر آپ کا بھی احتساب ہوگا. امیرحیدرخان ہوتی

04/05/2026

جو لوگ پنجاب کی حکومت کو "ج*ع*لی حکومت" کہتے ہیں، ان سے بس اتنا کہنا ہے کہ ان سے ہی عوام کی خدمت سیکھ لیں۔ کم از کم وہ جتنا کام اپنی عوام کے لیے کر رہے ہیں، اتنا تو آپ بھی کر دکھائیں۔ امیرحیدرخان ہوتی

04/05/2026
سہیل جمال کاٹلنگ  رہنما عوامی نیشنل پارٹی 🚩🚩Awami National Party official Katlang |Awami National Party
04/05/2026

سہیل جمال کاٹلنگ رہنما عوامی نیشنل پارٹی 🚩🚩
Awami National Party official Katlang |
Awami National Party

بول کہ لب ازاد ہے تیرے ۔۔۔۔آج آزادیٔ صحافت کے عالمی دن  ہے، آج کا صحافی ایک کٹھن دوراہے پر کھڑا ہے.سچ بولے یا اپنی نوکری...
04/05/2026

بول کہ لب ازاد ہے تیرے ۔۔۔۔

آج آزادیٔ صحافت کے عالمی دن ہے، آج کا صحافی ایک کٹھن دوراہے پر کھڑا ہے.سچ بولے یا اپنی نوکری بچائے۔ یاد رکھیں، جہاں صحافت آزاد نہ ہو وہاں جمہوریت کمزور ہو جاتی ہے۔
صحافیوں کو تحفظ، میڈیا کو آزادی اور سچ کو راستہ دینا ہوگا۔ قوم سچ کے ساتھ کھڑی ہے اور سچ و جھوٹ میں فرق کرنا جانتی ہے۔

پختونخوا کے صحافی جانی و معاشی دباؤ کا سامنا کر رہے ہیں—یہ خطرات کبھی ریاستی اداروں سے تو کبھی شدت پسند عناصر سے آتے ہیں۔ ایسے میں ہمارے صحافی دوستوں کو چاہیے کہ وہ حتیٰ الامکان حقائق قوم تک پہنچائیں، ریاستی اداروں اور حکومتی پروپیگنڈہ ٹیم بنے سے دور رہیں، صحافیوں کو مقبولیت کے بجائے اپنی ساکھ اور اعتبار کو ترجیح دیں۔
پختونخواہ خاص کر قبایلی اضلاع میں بدامنی کی جو صورتحال ہیں، جہاں ہر وقت کوئی نہ کوئئ ناخوشگوار واقعات رونما ہوتے ہیں اسکو دیکھتے ہوئے سوشل میڈیا پر برکینگ نیوز کے چکر میں قوم کو ازیت میں نا ڈالے ھمیشہ صحافتی اصولوں کے مطابق تصدیق کے بعد مکمل خبر حقائق کیساتھ نشر کرلیا کریں۔ تاکہ دیار غیر میں موجود مسافروں کو ہر وقت اذیت سے نا گزرنا پڑے، ھم ازادی اظہار پر یقین رکھتے ہیں ۔صحافیوں کی حقوق کیلے ھم انکے ساتھ ہے۔

عوامی نشنل پارٹی کی رکن صوبائی اسمبلی نثار باز خان باجوڑ !



Awami National Party official Katlang Awami National Party

Address

Katlang
Katlang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami National Party official Katlang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share