deputy director agriculture kasur

deputy director agriculture kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from deputy director agriculture kasur, Government Official, https://maps. app. goo. gl/hXuwhon2NfdEnkco6 ni, Kasur.

04/09/2026
28/08/2026

Maryam Nawaz Sharif
Team MNS
Marriyum Aurangzeb
Smog Monitoring Unit, P&D Board Punjab
Planning & Development Board, Govt. of the Punjab
Govt of Punjab
Syed Ashiq Hussain Kirmani

گاؤں ہالا، تحصیل پتوکی کے علاقے میں ڈیجیٹل پیسٹ ٹریپ (DPT) کی تنصیب اور مرمت کا کام مکمل کیا گیا۔ اے آئی گروز (AiGros) ٹ...
04/08/2026

گاؤں ہالا، تحصیل پتوکی کے علاقے میں ڈیجیٹل پیسٹ ٹریپ (DPT) کی تنصیب اور مرمت کا کام مکمل کیا گیا۔ اے آئی گروز (AiGros) ٹیم اور محکمہ زراعت کے فوکل پرسنز کی مشترکہ کاوشوں سے فالٹی ڈیوائسز کی مرمت کر کے دوبارہ فیلڈ میں نصب کیا گیا تاکہ کیڑوں کی نگرانی کا سلسلہ بلاتعطل جاری رہے۔
✅ سٹکی کارڈز اور فیرومونز کی تبدیلی
✅ AiGros پورٹل پر ڈیٹا اپڈیشن
✅ فالٹی ڈیوائسز کی مرمت اور دوبارہ تنصیب
🌟 ڈیجیٹل پیسٹ ٹریپ کے فوائد:
🔹 کیڑوں کی بروقت اور درست شناخت
🔹 زرعی ادویات کے غیر ضروری استعمال میں کمی
🔹 پیداواری لاگت میں کمی اور منافع میں اضافہ
🔹 حقیقی وقت (Real-Time) میں ڈیٹا کی دستیابی
🔹 کسانوں کو بروقت ایڈوائزری کی فراہمی
🔹 ماحول دوست اور جدید طریقہ کاشت کی حوصلہ افزائی
جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کسانوں کو بروقت اور درست معلومات کی فراہمی ہمارا مقصد ہے تاکہ فصلوں کو کیڑوں کے نقصان سے بچایا جا سکے۔ 🌾🔬

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چونیاں ڈاکٹر محمد ندیم نے تحصیل چونیاں کے گاؤں بڈو جیونا اور ستوکی میں زرعی ماڈل فارمز کا دو...
04/08/2026

اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع چونیاں ڈاکٹر محمد ندیم نے تحصیل چونیاں کے گاؤں بڈو جیونا اور ستوکی میں زرعی ماڈل فارمز کا دورہ کیا۔ کاشتکار بھائیوں سے ملاقات ہوئی اور دھان اور تِل کی فصلوں کی کاشت، دیکھ بھال اور جدید طریقہ کاشت کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔
محکمہ زراعت کی جانب سے کسانوں کی رہنمائی جاری ہے تاکہ بہتر پیداوار حاصل کی جا سکے اور علاقے کے کسان جدید زرعی تکنیکس سے مستفید ہو سکیں۔ 🌱🚜

نوجوان زرعی گریجویٹس کے لیے بڑا موقع! 🌾​وزیر اعلیٰ پنجاب کی پیشقدمی: 1,500 نوجوان زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرنشپ سکیم​محکم...
04/08/2026

نوجوان زرعی گریجویٹس کے لیے بڑا موقع! 🌾
​وزیر اعلیٰ پنجاب کی پیشقدمی: 1,500 نوجوان زرعی گریجویٹس کے لیے انٹرنشپ سکیم
​محکمہ زراعت حکومتِ پنجاب کی جانب سے زرعی گریجویٹس کو بااختیار بنانے کے لیے انٹرنشپ کا شاندار موقع فراہم کیا جا رہا ہے۔
​🌟 سکیم کی نمایاں خصوصیات:
​ماہانہ وظیفہ: 70,000 روپے
​قصور کے لیے کوٹہ: 42 انٹرنز
​درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 10 اگست 2026 (توسیعی تاریخ)
​📋 اہلیت کا معیار:
​تعلیمی قابلیت: بی ایس سی (آنرز) ایگریکلچر
​عمر کی حد: زیادہ سے زیادہ 27 سال
​ڈومیسائل: متعلقہ ضلع کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔
(نوٹ: گزشتہ سالوں میں اس سکیم سے مستفید ہونے والے افراد اہل نہیں ہوں گے)
​📝 درخواست جمع کرانے کا طریقہ کار:
​درخواست فارم اور مزید تفصیلات کے لیے محکمہ زراعت پنجاب کی ویب سائٹ ملاحظہ کریں: www.agripunjab.gov.pk
​مکمل درخواست فارم اپنے متعلقہ ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع) یا اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت (توسیع) کے دفتر میں جمع کروائیں۔
​📞 مزید معلومات کے لیے ہیلپ لائن: 17000-0800 (صبح 8:00 بجے سے رات 8:00 بجے تک)
​دفتر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت (توسیع)، قصور

Address

Https://maps. App. Goo. Gl/hXuwhon2NfdEnkco6 Ni
Kasur
0000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when deputy director agriculture kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share