Rana Iftikhar Ahmad Offical Page

  • Home
  • Rana Iftikhar Ahmad Offical Page

Rana Iftikhar Ahmad Offical Page Real life of love to all peoples and Love of God

03/06/2026

Parents ki Qadar Karin

02/06/2026
01/06/2026

Eid Milan Party With Brother Rana Shehzad Iqbal Phool Insha Allah MPA

ہمارے بُہت ہی پیارے بھانجے رانا فہد اللّٰہ شاہین کی منگنی پر لی گئی ایک محبت بھری گروپ فوٹو فیملی ممبرز کے ساتھ
01/06/2026

ہمارے بُہت ہی پیارے بھانجے رانا فہد اللّٰہ شاہین کی منگنی پر لی گئی ایک محبت بھری گروپ فوٹو فیملی ممبرز کے ساتھ

حافظ راؤ اعجاز راؤ عابد تے اسی
28/05/2026

حافظ راؤ اعجاز راؤ عابد تے اسی

28/05/2026

جب پیسے کا لالچ ہو اور غیر تجربہ کآر لوگ شہروں میں قصائی بن جائیں تو یہ سٹوریاں دیکھنے کو ملنا عام سی بات ہے

27/05/2026

(یا اللّٰہ سنت اے ابراہیمی )
کے اس عظیم دن کے صدقے میرے بڑے بھائی چیئرمین رانا اکرم مرحوم کی مغفرت فرما اور ان کے درجات بلند فرما آمین
اور ان کے تمام گھر والوں کو صبرے جمیل عطا فرما

Shukariya Moazzam Ghuni Toor Big Boss
25/05/2026

Shukariya Moazzam Ghuni Toor Big Boss

ہمارے بہت پیارے بھائی اہل علاقہ کی شان سیاسی و سماجی راجپوت رہنما اور میرے بڑے بھائی جیسے شفیق انسان چیئرمین رانا اکرم (...
20/05/2026

ہمارے بہت پیارے بھائی اہل علاقہ کی شان سیاسی و سماجی راجپوت رہنما اور میرے بڑے بھائی جیسے شفیق انسان چیئرمین رانا اکرم (مرحوم) کا ہم سے بچھڑ جانا ایک بہت گہرا صدمہ ہے اسے شفیق اور محبت کرنے والا انسان ھم سے جدا ہوکر اپنے خالق حقیقی سے جا ملا اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے ۔
بھائی چیئرمین رانا اکرم نے ایک جمبر کنونشن میں مجھے عزت سے نوازا وہ شاید ہی بھولا پاؤں بیشک یہ ایک روایتی رسم تھی پگ پہنانے کی پر الحمداللہ بھائی اکرم نے ہمیشہ اس رسم کو دل سے نبھایا میں جب بھی کسی پریشانی میں ہوتا یہ مجھے ایک اچھے اور سچے دوست کی ضرورت محسوس ہوئی تو الحمداللہ بھائی چیئرمین رانا اکرم میرے ساتھ میرا مظبوط بازو بن کر میرے ساتھ کھڑا پاتا اور مجھے آج بھی وہ الفاظ یاد آتے ہیں۔
چھوٹے بھائی پریشان نا ہونا میں آپ کے ساتھ ہوں انشااللہ آپ کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں ہونے دینگے ۔
یہ جملہ بھائی کا ایسا جملہ تھا کے جو کمزور انسان کو بھی بہادر بنا دیتا تھا اور اس کی مشال ہم نے چیرمین رانا اکرم مرحوم کے نمازے جنازہ میں دیکھی کے جنازہ گاہ میں نمازیوں کی تعداد اتنی زیادہ دی کے لوگوں جنازہ گاہ سے باہر قبرستان میں کھزے ہوکر نماز ادا کی جنازہ میں ہر طبقے کے لوگوں نے شرکت کی اللہ سے دعا ہے کے بھائی رانا اکرم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

Address

Jamber City. Phool Nagar District. Kasur

2552

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Iftikhar Ahmad Offical Page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Rana Iftikhar Ahmad Offical Page:

  • Want your organization to be the top-listed Government Service?

Share