Insaf Youth Wing -Talwandi Kasur”

Insaf Youth Wing -Talwandi Kasur” Social media

کپتان عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام:مجھے فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائ...
18/02/2026

کپتان عمران خان نے بشری بی بی کے ذریعے اڈیالہ جیل سے پیغام:

مجھے فوری طور پر ڈاکٹر فیصل سلطان اور ڈاکٹر عاصم یوسف تک رسائی دی جائے، میرے جو ٹیسٹس ہوئے انکے رزلٹس تاحال مجھے فراہم نہیں کیے گئے۔۔۔


کرکٹ کی دنیا کے عظیم کپتانوں کی جانب سے سابق وزیرِاعظم اور لیجنڈری آل راؤنڈر عمران خان کے لیے بہتر طبی سہولیات فراہم کرن...
18/02/2026

کرکٹ کی دنیا کے عظیم کپتانوں کی جانب سے سابق وزیرِاعظم اور لیجنڈری آل راؤنڈر عمران خان کے لیے بہتر طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ۔

یہ بسانت ہمیں یاد دلاتی ہے کہقومیں دبائی جا سکتی ہیں،لیکن اُن کی اُمیدوں کو کاٹا نہیں جا سکتا
25/01/2026

یہ بسانت ہمیں یاد دلاتی ہے کہ
قومیں دبائی جا سکتی ہیں،
لیکن اُن کی اُمیدوں کو کاٹا نہیں جا سکتا

الحمدللہ مل کر کام کریں گے اور تاریخی شو پنجاب کے تمام اضلاع سے ہوگا-
18/07/2025

الحمدللہ مل کر کام کریں گے اور تاریخی شو پنجاب کے تمام اضلاع سے ہوگا-

تحریک تو چلی گیانشاء اللہ
12/07/2025

تحریک تو چلی گی
انشاء اللہ

“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ خود اپنی آ...
08/07/2025

“دو سال سے میں صرف پاکستانی قوم کی خاطر جیل میں قید ہوں تاکہ آپ کو کوئی غلام نہ بنا سکے۔ اب وقت آچکا ہے کہ آپ خود اپنی آزادی کے لیے کھڑے ہوں اور اس جابر نظام کو شکست دیں۔”

08/07/2025
جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے،ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسینؓ  کا۔
05/07/2025

جھکتا ہی نہیں سر کسی ظالم کے سامنے،
ہمت ہی ایسی دے گیا سجدہ حسینؓ کا۔

*سات سو دن، مگر حوصلہ کمزور نہ ہوا،**سچ کا قیدی کبھی بھی رُسوا نہیں ہوا۔**نہ وہ بھاگا، نہ بیمار ہوا،نہ ہی اسکے پلیٹ لیٹس...
05/07/2025

*سات سو دن، مگر حوصلہ کمزور نہ ہوا،*
*سچ کا قیدی کبھی بھی رُسوا نہیں ہوا۔*

*نہ وہ بھاگا، نہ بیمار ہوا،نہ ہی اسکے پلیٹ لیٹس گرے۔ ہر طرح کے حربے آزما کر بھی اس کو توڑ نہ سکے۔ آج عمران خان کو غیر آئینی اور غیر قانونی قید میں 700 دن مکمل ہوگئے ہیں. قید میں ہو کر بھی وہ نہ تو جھکا ہے اور نہ ہی بکا ہے بلکہ اپنے موقف پر مضبوطی کے ساتھ کھڑا ہے۔*


🔥 ناحق قید کے 700 دن 🔥

عزم 💪، ہمت 🛡️، حوصلہ ❤️ اور برداشت 🤲
ایک ایسی لازوال داستان جس میں نہ وہ جھکا، نہ ڈرا، نہ بیمار ہوا۔
💥 وہ مردِ حُر آج بھی اپنے نظریے پر ڈٹ کر کھڑا ہے! 🇵🇰
اپنی قوم کی حقیقی آزادی کے لیے ✊
اس نے اپنی جان تک کی پرواہ نہ کی 💔

آئیں آج ہم اپنے اس عظیم لیڈر 👑
عمران خان کو دل سے خراجِ تحسین پیش کریں 🙌
میری طرف سے سلام، سلیوٹ، اور وفا کا وعدہ! 👏🫡
مرشد! آپ پر فخر ہے!

میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیےتخت پر تم کو بٹھاؤں گا چلا جاؤں گا
03/07/2025

میں نے یہ جنگ نہیں چھیڑی یہاں اپنے لیے
تخت پر تم کو بٹھاؤں گا چلا جاؤں گا

Address

Talwandi District Kasur
Kasur
50550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing -Talwandi Kasur” posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share