GGHSS Mustafa Abad Kasur

GGHSS Mustafa Abad Kasur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GGHSS Mustafa Abad Kasur, Public School, Mustafa Abad ferozepur Road Kasur, Kasur.

12/06/2026

اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ سَيِّدِ الطَّاهِرِينَ ﷺ

اے اللہ! محمد ﷺ پر درود نازل فرما
جو پاکیزہ لوگوں کے سردار ہیں

“سَيِّدِ الطَّاهِرِينَ” حضور نبی کریم ﷺ کی اُس عظیم شانِ طہارت کی طرف اشارہ ہے کہ آپ ﷺ ظاہر و باطن ہر اعتبار سے پاکیزہ اور منزّہ ہیں۔

آپ ﷺ کا قلبِ مبارک، اخلاقِ کریمانہ، کردارِ مطہر اور سیرتِ طیبہ سراپا پاکیزگی تھی۔ آپ ﷺ نے امت کو جسم، لباس، عبادت، معاملات اور دل کی طہارت کی تعلیم دی اور فرمایا کہ پاکیزگی ایمان کا حصہ ہے۔

یہ درود بندے کے دل میں ظاہری و باطنی پاکیزگی، اخلاص اور تقویٰ پیدا کرتا ہے، تاکہ انسان اپنے رب کی بارگاہ میں پاک دل کے ساتھ حاضر ہو۔

طہارت صرف جسم کی نہیں،
دل، نیت اور کردار کی بھی ہوتی ہے—
اور اس پاکیزگی کے امام مصطفی ﷺ ہیں۔ 🌹

12/06/2026
12/06/2026

کل ناہید رانا نے آسٹریلیا کے جوش انگلش کو آؤٹ کر کے ایگریشن دکھائی تو کچھ ممی ڈیڈی لوگوں کو یہ بات بری لگی یہ رانا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے سپرٹ کے خلاف ہے۔

اوہ بھائی فاسٹ باؤلنگ کام ہی غصہ ناک اور بدمعاش لوگوں کا ہے اور ایگریشن بھی وہی دکھاتے ہیں جو 150 کی اسپیڈ مارتے ہوں ورنہ شاہین آفریدی جیسے باؤلر تو 125 کی گیند پھینک کر سمائل پاس کرتے ہیں۔

پہلی بار ایشیا کا کوئی باؤلر آسٹریلیا والوں کو آنکھیں دکھا رہا ہے تو مرد کا بچہ ہے یہ آسٹریلیا والوں کا غرور بھی آسمان سے باتیں کرتا ہے ان کو اوقات دکھانی بھی چاہیے۔

آج کل کے ممی ڈیڈی کوگ جو سپرٹ کی باتیں کرتے ہیں وہ ذرا مچل جانسن کا کیریئر دیکھ لیں ہر میچ میں وہ بلے بازوں کو آنکھیں دکھاتا اور 2015 میں مچل اسٹارک کا پاکستان کو آنکھیں دکھانا بھی بھول گئے؟

آج اگر کوئی بنگالی بھائی آسٹریلیا کو لگام ڈال رہا ہے تو ہمیں اسے سپورٹ کرنا چاہیے نا کہ مخالفت کرنی چاہیے۔

ویسے دوستو آپ کو کیا لگتا ہے کیا کرکٹ میں ایگریشن ہونی چاہیے یا نہیں میرے خیال میں تو میچ کے دوران کوئی دوستی یا نرمی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔

12/06/2026

ILove Makka🕋❤️❣️
ILove Madina❤️❣️❤️






Day and night view of the Royal Clock Tower 🌙🥰

10/06/2026
10/06/2026

Address

Mustafa Abad Ferozepur Road Kasur
Kasur
50505

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GGHSS Mustafa Abad Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category