18/12/2025
لاہور ہائیکورٹ نے سنوکر کلب کے کاروبار کو جائز اور قانونی قرار دے دیا
سنوکر کلب چلانا قانونی اور تفریحی سرگرمی ہے کوئی قانون اس پر پابندی عائد نہیں کرتا، فیصلہ
آئین کے مطابق ہر شہری کو قانونی بزنس کرنے کا حق ہے۔جسٹس جواد ظفر کا فیصلہ