Pml-N Women Wing Dist Kasur.

Pml-N Women Wing Dist Kasur. میاں محمد نواز شریف اور پی ایم فیملی انشاءاللہ پاکستان میں خوشحالی لائیں گے انشاءاللہ۔

پنجاب اسمبلی ہوم کمیٹی میٹنگ محترمہ صفیہ سعید ایم پی اے قصور Yasir Saeed Atif Saeed
07/05/2025

پنجاب اسمبلی ہوم کمیٹی میٹنگ
محترمہ صفیہ سعید ایم پی اے قصور
Yasir Saeed
Atif Saeed

,محترمہ صفیہ سعید ایم پی اے قصور کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر اظہار تشکر۔۔۔Yasir Saeed  saeed   #
04/04/2025

,
محترمہ صفیہ سعید ایم پی اے قصور کا بجلی کی قیمتوں میں کمی پر اظہار تشکر۔۔۔
Yasir Saeed
saeed

#


السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهیوم تاسٸیس پاکستان مسلم لیگ ن کا کیک کاٹا گیامیڈم صفیہ سعید MPA صدر خواتیں ونگ مسلم لیگ ن...
30/12/2024

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یوم تاسٸیس پاکستان مسلم لیگ ن کا کیک کاٹا گیا
میڈم صفیہ سعید MPA صدر خواتیں ونگ مسلم لیگ نون
میڈم نسیرین شوکت
جنرل سیکرٹری ضلح قصور
بلقیس سردار اییڈوکیٹ
انفارمیشن سیکرٹری ضلح قصور
روبی سٹی قصور جنرل سیکرٹری
رخسانہ سٹی صدر قصور
پروین سنیٸر ناٸب صدر ضلع قصور
سردار بابر منظور ڈوگر کواڈینیٹر MNA
پنجاب صدر
نواز شریف لورز یوتھ ونگ و سوشل میڈیا ٹیم ۔
رانا آصف رضاخاں کواڈینیٹر MNA
جنرل سیکرٹری پنجاب نواز شریف لورز یوتھ ونگ ۔
محمد بلال حیدر آرگناٸزر سٹی قصور ۔
حاجی خالد شاکر آرگناٸزر PP 176 .
محمد امتیاز انصاری آرگناٸزر PP177 .
پروفیسر محمد اکبر صاب۔
رانا یاسر آصف رضا ۔
صفیہ سیعد ایم پی اے و ضلعی صدر خواتین ونگ ضلع قصور۰۰۰۰۰

02.04.2024. ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین این اے 132بابا جی ملک رشید احمد خان کوٹرادھاکشن زیر قیادت ٹیم مسلم لیگ ن خواتین ونگ ...
06/04/2024

02.04.2024. ڈور ٹو ڈور الیکشن کمپین این اے 132بابا جی ملک رشید احمد خان کوٹرادھاکشن زیر قیادت ٹیم مسلم لیگ ن خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور انشاءاللہُ جیت میاں محمد نواز شریف کی ہوگی جیت عوام کی ہو گی ووٹ خدمت کا ہو گا پاکستان کی ترقی کا ہو گا۰

صفیہ سعید ایمُ پی اے و صدر پی ایم ایل این خواتین ونگ ضلع قصور۰
نسرین شوکت جنرل سکریٹری پی ایم ایل این خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور۰
بلقیس خالد انفارمیشن سکریٹری ڈسٹرکٹ قصور۰
روبینہ بیگم جنرل سکریٹری خواتین ونگ سٹی قصور۰
رخسانہ کوثر صدر پی ایم ایل این خواتین ونگ سٹی قصور۰
پروین بی بی سینئر رہنما پی ایم ایل این خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور۰

پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر ۰
08/03/2024

پنجاب اسمبلی اجلاس کے موقع پر ۰

پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے معزز ممبران پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں فلیٹیز ہوٹل لاھور میں عشائیہ۰صفیہ سعید ایم پی اے مخص...
08/03/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے معزز ممبران پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں فلیٹیز ہوٹل لاھور میں عشائیہ۰

صفیہ سعید ایم پی اے مخصوص نشست براۓ خواتین صدر پی ایم ایل این خواتین ونگ ضلع قصور۰

28/02/2024
پی پی 179 منڈی عثمان والا ڈسٹرکٹ قصور 21 اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی اور استقبال کے حوالے سے کارنر میٹنگ...
09/10/2023

پی پی 179 منڈی عثمان والا ڈسٹرکٹ قصور 21 اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی اور استقبال کے حوالے سے کارنر میٹنگز۔
زیر قیادت صفیہ سعید ضلعی صدر پی ایم ایل این خواتین ونگ ضلع قصور

21 اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے رانا ثناء اللہ صدر مسلم لیگ ن پنجاب کی قیادت میں پاکستان مسلم...
03/10/2023

21 اکتوبر میاں محمد نواز شریف کی پاکستان واپسی کے حوالے سے رانا ثناء اللہ صدر مسلم لیگ ن پنجاب کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ ن لاھور ڈویژن کی کیبنٹ میٹنگ مرکزی دفتر 180 ایچ لاھور۔ قصور ننکانہ شیخوپورہ کے ایم این ایز ایم پی ایز ٹکٹ ہولڈرز ڈسٹرکٹ صدور وجنرل سکریٹریز صاحبان کی شرکت۔

صفیہ سعید صدر خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور۔

میٹنگ پی ایم ایل این پنجاب فلیٹیز ہوٹل لاھور۔
19/09/2023

میٹنگ پی ایم ایل این پنجاب فلیٹیز ہوٹل لاھور۔

پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور کا اجلاس زیر صدارت انیلا اختر چوہدری صدر لاھور ڈویژن صفیہ سعید ضلعی صدر نسرین ...
02/08/2023

پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ ڈسٹرکٹ قصور کا اجلاس زیر صدارت انیلا اختر چوہدری صدر لاھور ڈویژن صفیہ سعید ضلعی صدر نسرین شوکت جنرل سیکرٹری منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ قصور کی تمام صدور و نائب صدور جوائنٹ سکٹریز انفارمیشن سکٹریز نے شرکت کی اجلاس میں محترمہ نزھت عامر صادق صاحبہ صدر خواتین ونگ پاکستان محترمہ نوشین افتخار شاہ صاحبہ صدر خواتین ونگ پنجاب کی ہدایت پر یونین کونسل کی سطح پر خواتین ونگ کو فعال کرنے اور میاں محمد نواز شریف قائد محترم کی پاکستان آمد پر ان کا استقبال کرنے کے حوالے سے تیاریوں کے پروگرام کو حتمی شکل دی گئی قصور سے انشاءاللہ کارکنان کی بھرپور تعداد اپنے قائد کا استقبال کریں گی انشاءاللہ۔

Address

Streat Safia Saeed Wali Kasur
Kasur
55050

Telephone

+923008038002

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pml-N Women Wing Dist Kasur. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pml-N Women Wing Dist Kasur.:

Share