PPP Kasur Official

PPP Kasur Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Kasur Official, Political Party, People’s Secretariat Kasur Main Ferozepur Road Kasur, Kasur.

08/06/2026
07/06/2026

‏سکردو میں 9 سیٹیں ہیں اور اس میں 5 پر پاکستان پیپلز پارٹی لیڈ کررہی ہے 2 پر ہمارا مقابلہ ن لیگ سے ہے اور 2 پر آزاد امیدوار لیڈ کررہے ہیں یہ سکردو میں 9 سیٹوں کی موجودہ صورتحال ہے۔

04/06/2026

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے ہنزہ میں محترمہ آصفہ بھٹو زرداری صاحبہ کے عظیم الشان انتخابی جلسے میں شرکت کی اور عوام کے جمِ غفیر سے خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کا پیغام گھر گھر پہنچانے، عوامی مسائل کے حل اور گلگت بلتستان کی ترقی کے لیے پارٹی کے عزم کا اعادہ کیا۔ جلسے میں عوام کی بھرپور شرکت، جوش و خروش اور والہانہ استقبال اس بات کا واضح ثبوت تھا کہ 7 جون کو گلگت بلتستان میں تیر چلے گا۔



03/06/2026

پاکستان پیپلز پارٹی نے سب سے پہلے امیدواروں کا اعلان کیا۔ 14 سے 15 نشستوں پر ہماری پوزیشن مضبوط ہے۔ ہر حلقے میں اصل مقابلہ پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے، جبکہ مخالفین کے پاس ابھی تک واضح امیدوار بھی موجود نہیں۔

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد

21/05/2026

آج پلاک (PILAC) کے زیرِ اہتمام بلھے شاہ کانفرنس سینئر راہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی

His Excellency President Asif Ali Zardari exemplifies compassionate leadership by honoring the legacy of Pakistan’s mart...
13/05/2026

His Excellency President Asif Ali Zardari exemplifies compassionate leadership by honoring the legacy of Pakistan’s martyrs and standing in solidarity with their families.

08/05/2026

سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے گزشتہ شب اپنے چھوٹے بھائیوں جیسے دوست بایزید کاسی کی جانب سے دی گئی دعوتِ طعام میں شرکت کی، جہاں مختلف اہم سیاسی، سماجی اور سفارتی شخصیات سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔

اس موقع پر گورنر بلوچستان جناب جعفر خان مندوخیل صاحب،وفاقی وزیر جناب خالد مگسی صاحب،سابق ڈپٹی سپیکر جناب مرتضی عباسی صاحب،سری لنکا کے سفیر،سابق رجسٹرار سپریم کورٹ جناب چوہدری رزاق صاحب،جناب شیخ ارسلان صاحب سمیت دیگر معزز شخصیات بھی موجود تھیں۔

تقریب کے دوران ملکی صورتحال، باہمی تعلقات اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا جبکہ خوشگوار ماحول میں یادگار ملاقاتیں رہیں۔

اوکاڑہ:سینئیر رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے صدر بار اوکاڑہ فاروق اشرف سنگوکا ایڈووکیٹ کے والد محترم اور اپنے دی...
05/05/2026

اوکاڑہ:
سینئیر رہنما پیپلز پارٹی چوہدری منظور احمد نے صدر بار اوکاڑہ فاروق اشرف سنگوکا ایڈووکیٹ کے والد محترم اور اپنے دیرینہ دوست جناب اشرف سنگوکا ایڈووکیٹ مرحوم کی فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر صدر پیپلز پارٹی اوکاڑہ ضلع چوہدری سجاد الحسن و دیگر پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے۔

Address

People’s Secretariat Kasur Main Ferozepur Road Kasur
Kasur
55050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Kasur Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share