05/04/2026
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی مرحوم ملک حضور احمد کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک ہوئے۔
انہوں نے دولہا اور دلہن کو مبارکباد دی اور ان کی نئی زندگی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔