11/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کے مطابق
ڈپٹی کمشنر وکنٹرولر سول ڈیفنس قصور محمدآصف رضا کی ہدایت پر
سول ڈیفنس قصور کا حبیب آباد اور منڈیانوالہ چک نمبر 19میں غیر قانونی ایل پی جی شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن
5 دکانیں سیل، مقدمات درج، دکانوں میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے اور سرکاری قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی
عوام کی جان و مال کے تحفظ کیلئے ضلع بھر میں غیر قانونی کاروبار کے خلاف کریک ڈاؤن مزید تیز کیا جا رہا ہے
Directorate of Civil Defence Punjab