04/12/2025
(إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ)
!! خبر غم !!
سردار محمد حسین ڈوگر صاحب، سردار محمد اصغر ڈوگر، سردار غلام حسین ڈوگر، سردار محمد سرور ڈوگر، سردار منور ڈوگر، سردار محمد عاصم ڈوگر، سردار محمد اعظم ڈوگر کے بھائی سردار حاجی رشید احمد ڈوگر رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ بروز جمعرات دوپہر 2 بجے بعد از نماز ظہر نورپور ڈوگراں قصور میں ادا کیا جائے گا۔
مورخہ 2025-12-4