24/05/2022
بحکم ایڈمنسٹریٹر ڈسٹرکٹ کونسل قصور،یونٹ قصور یونین کونسل نمبر 5،وارڈ نمبر 21 سابقہ وائس چیئرمین چوہدری احمد لطیف ایڈووکیٹ کے علاقہ میں ہمراہ چیف آفیسر راشد صاحب ڈسٹرکٹ کونسل قصور،یونٹ قصور اور فیصل جمیل سینٹری انسپکٹر، ملک صابر سینٹری انسپکٹر کیساتھ صفائی کی چیکنگ کرتے ہوئے