03/09/2026
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کی پتوکی بار ایسوسی ایشن کی مکمل حمایت ✊
پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی اور بھتہ ٹیکس کے خلاف پتوکی بار ایسوسی ایشن نے مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ہڑتال کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
شکریہ پتوکی بار ایسوسی ایشن! ❤️
عوامی حقوق کے لیے آپ کا یہ اصولی مؤقف قابلِ تحسین ہے۔
#پتوکی #مہنگائی #پاکستان۔۔