12/06/2026
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ Maryam Nawaz Sharif کے وژن اور صوبائی وزیرِ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال و چیئرپرسن کونسل، Sohail Shoukat Butt کی قیادت میں "کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز" ایک ایسے جامع، بااختیار اور شمولیتی معاشرے کے قیام کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے جہاں افرادِ باہم معذوری کو مساوی تعلیمی مواقع میسر ہوں اور کوئی بھی خواب صرف معذوری کی وجہ سے ادھورا نہ رہ جائے، کیونکہ تعلیم ہی وہ طاقت ہے جو رکاوٹوں کو مواقع اور خوابوں کو کامیابی میں بدل دیتی ہے تاکہ ہر فرد اپنی صلاحیتوں کے مطابق ترقی اور کامیابی کی منزل طے کر سکے۔