Insaf Lawyers Forum Kasur

Insaf Lawyers Forum Kasur � Defender of the Constitution
"Justice is the soul of a civilized society."

08/05/2026

‏جسم کو قید کیا جا سکتا ہے!

‏سوچ کو نہیں، تاریخ کو نہیں، قوم کو نہیں!

‏⁦‪ ‬⁩
‏⁦‪ ‬⁩

08/05/2026

صوبائی میڈیا ڈپارٹمنٹ پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کی جانب سے واضح ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ الیکشن 2026 کے دوران اگر کوئی عہدیدار یا کارکن کسی بھی مخالف سیاسی جماعت، امیدوار یا بالخصوص لوٹوں کی انتخابی مہم میں شامل یا حمایت کرتا ہوا پایا گیا تو اس کے خلاف سخت ڈسپلنری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسی سلسلے میں پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹیم نے سابق فیسبک لیڈ و سینئر سوشل میڈیا ممبر قاسم زر کی سربراہی میں ایک خصوصی مانیٹرنگ ونگ قائم کر دیا ہے، جو سوشل میڈیا اور دیگر ذرائع سے شواہد اکٹھے کر کے صوبائی قیادت پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان کو فراہم کرے گا تاکہ پارٹی نظم و ضبط ہر صورت برقرار رکھا جا سکے۔

07/03/2026
پاکستان تحریکِ انصاف کی جری، ثابت قدم اور باوقار خواتین کو سلامِ عقیدت، جنہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں غیر معمولی حوصلے ...
25/02/2026

پاکستان تحریکِ انصاف کی جری، ثابت قدم اور باوقار خواتین کو سلامِ عقیدت، جنہوں نے آزمائش کی ہر گھڑی میں غیر معمولی حوصلے اور استقامت کا مظاہرہ کیا۔۔۔

کسی نے طویل قید و بند کی صعوبتیں برداشت کر رہی ہیں ، کسی نے برسوں کی سخت سزائیں جھیلیں، مگر اپنے اصولی مؤقف اور وابستگی سے ذرّہ بھر انحراف نہ کیا۔
شدید دباؤ، ترغیبات اور خوف کے ماحول کے باوجود انہوں نے نہ کوئی مفاداتی بیان دیا اور نہ ہی اپنے قائد عمران خان کا ساتھ چھوڑا۔۔۔
ان خواتین کے خلاف نہ دہشت گردی کا کوئی ٹھوس ثبوت سامنے آیا، نہ کرپشن کا کوئی الزام ثابت ہوا۔
ان کا واحد “جرم” یہ ٹھہرا کہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے اس رہنما کے ساتھ کھڑی رہیں جسے وہ دیانت دار، ثابت قدم اور اصول پسند سمجھتی ہیں۔۔۔

قوم کی یہ مائیں اور بہنیں جس وقار، صبر اور عزم کی داستان رقم کر رہی ہیں، تاریخ اسے یقیناً سنہری حروف میں محفوظ کرے گی۔۔۔
وقت کا منصفانہ پیمانہ یہ بھی یاد رکھے گا کہ کن ہاتھوں نے سزائیں دلوائیں کسی کو 40 سال کسی کو 10. 10 سال اور کن نے یہ فیصلے صادر کیے سب یاد رکھا جائے گا۔۔۔

25/02/2026

Address

District Bar Association Kasur
Kasur
55050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Lawyers Forum Kasur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share