01/04/2026
1.4.2026 @ .
چیئرمین ضلع کونسل کشمور اور صدر پ پ پ ضلع کشمور میر گل محمد خان جکھرانی صاحب نے اپنے دفتر میں مصروف دن گزارا، لوگوں کے مسائل معلوم کیے اور ان کے حل کے احکامات جاری کیے ۔ اس موقع پر صدر پریس کلب کندھ کوٹ کے صدر دلیپ کمار ٹھاکر کی قیادت میں پریس کلب کے وفد نے بھی خان سائیں۔ سے ملاقات کی اور انہیں عمرہ کی ادائگی پر مبارکباد پیش کی اور انہیں ہار پہنائے۔
,
Mir Gul Muhammad Khan Jakhrani ,
,
.