Dr. Khawaja Ghulam Muhammad

Dr. Khawaja Ghulam Muhammad Union Councillor
Union council Lawat

27/05/2026

تمام اہل اسلام کو عید الضحٰی مبارک ہو، یہ موقع ہمیں قربانی اور رحمت کے جذبے کو زندہ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے.

الحمداللہ آج دل بہت خوش ہے کہ میرے بھائی خواجہ نذیر احمد شاہین(مرحوم) کی یاد میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لوات کا نام ان ک...
10/05/2026

الحمداللہ
آج دل بہت خوش ہے کہ میرے بھائی خواجہ نذیر احمد شاہین(مرحوم) کی یاد میں گورنمنٹ گرلز ہائی سکول لوات کا نام ان کے نام پر رکھ دیا گیا ہے۔ تمام دوستوں اور عزیزوں سے دعا کی درخواست ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

انا للہ وانا الیہ راجعونآج ہم ایک ایسی ہستی سے محروم ہو گئے ہیں جن کی زندگی شرافت اور انسانیت کی خدمت سے عبارت تھی۔ میاں...
03/05/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
آج ہم ایک ایسی ہستی سے محروم ہو گئے ہیں جن کی زندگی شرافت اور انسانیت کی خدمت سے عبارت تھی۔ میاں غلام مرتضیٰ صاحب کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا کبھی پُر نہیں ہو سکے گا۔ دعا ہے کہ باری تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت دے۔

برادرم الحاج سید صادق حسین شاہ  صاحب کو کوآرڈنیٹر ہمراہ وزیر اعظم تقرر پر مبارک باد پیش کرتا ھوں منجانب ڈاکٹر خواجہ غلام...
18/02/2026

برادرم الحاج سید صادق حسین شاہ صاحب کو کوآرڈنیٹر ہمراہ وزیر اعظم تقرر پر مبارک باد پیش کرتا ھوں
منجانب ڈاکٹر خواجہ غلام محمد ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل لوات

23/07/2025

پولیس والے
ہماری جان و مال کے محافظ ہیں
حکومت وقت سے گزارش ہے کہ محکمہ پولیس کے ملازمین کے مطالبات کو پورا کیا جائے پولیس کو ان کا حق دیا جائے
ہم محکمہ پولیس کے احتجاج کی مکمل حمایت کرتے ہیں
منجانب
ریٹائرڈ ڈاکٹر خواجہ غلام محمد
ڈسٹرکٹ کونسلر یونین کونسل لوات

Address

Azad Kashmir
Kashmir
13231

Telephone

+923557158206

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Khawaja Ghulam Muhammad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share