Pti kario ghanwer

Pti kario ghanwer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti kario ghanwer, Political Party, badin, Kario.

18/05/2026
“فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید...
28/08/2025

“فیصل آباد کی عدالت کی جانب سے ایک اور جھوٹے کیس میں ہمارے 75 ممبران اور کارکنان کو دی گئی سزائیں اس ظلم کے نظام کو مزید ننگا کر رہی ہیں۔ ہم سب کو اس ظلم کے خلاف اکٹھے کھڑے ہونا ہے جب ہم مل کر مقابلہ کریں گے تو فتح ہمارا مقدر بنے گی۔”
- عمران خان

حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلافملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلافدو چار نام ہوں تو کسی کا میں نام لوںاک سلسلہ ہے لامتنا...
28/08/2025

حاکم میرے خلاف سپاہی میرے خلاف
ملتی نہیں ہے پھر بھی گواہی میرے خلاف

دو چار نام ہوں تو کسی کا میں نام لوں
اک سلسلہ ہے لامتناہی میرے خلاف

کیوں کردیا ہے تنگ مرے سر پر آسماں
کیوں ہوگئے ہیں ضلِ الٰہی میرے خلاف

یہ کیا کہ میری شان میں رطب اللسان شخص
بکنے لگا ہے واہی تباہی میرے خلاف

ٹوٹا جو قربتوں کا تسلسل تو یہ کھلا
جیسے وہ اک عمر سے تھا ہی میرے خلاف. 💪✌🏻💪✌🏻

ریلیز عمران خان
26/08/2025

ریلیز عمران خان

Address

Badin
Kario
CHANDARKUMAR

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pti kario ghanwer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share