Pakistan Tehreek-e-Insaf Karianwala

Pakistan Tehreek-e-Insaf Karianwala Pakistan Tehreek-e-Insaf Karianwala

16/05/2018

Vote for the change
Vote for PTI

صرف نواز شریف کا احتساب کیوں؟کیونکہ نواز شریف بطور حکمران باقیوں کا احتساب نہیں کر رہا۔ جبکہ وہ تسلیم کرتا ہے کہ بہت سے ...
18/07/2017

صرف نواز شریف کا احتساب کیوں؟

کیونکہ نواز شریف بطور حکمران باقیوں کا احتساب نہیں کر رہا۔

جبکہ وہ تسلیم کرتا ہے کہ بہت سے لوگ کرپشن میں ملوث ہیں۔ یہ دلیل دینا کہ " صرف ہمارا احتساب کیوں " ۔۔۔ بذات خود اس بات کا اعتراف ہے کہ ہمارے علاوہ بھی چور موجود ہیں۔

اگر ہیں تو ان کو پکڑنا کس کا کام ہے؟

بلکہ یہ حکمران جماعت کا ایک اور ناقابل معافی جرم ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے اسی بنیاد پر ووٹ بھی لیا تھا۔ " ہم پیٹ پھاڑ کر لوٹ کا مال نکالیں گے " یاد ہے نا؟ جس کو بعد میں جوش خطابت کہہ دیا۔۔۔۔

اگر حکمران محض اس وجہ سے دوسروں کا احتساب نہیں کر رہا کہ وہ خود ملوث ہے تو سب سے پہلے حکمران کا ہی احتساب ہونا چاہئے اور یہ کام عوام اور اپوزیشن جماعتیں کرتی ہیں۔

تب اگر نواز شریف کا ہورہا ہے تو واویلا کس بات کا؟

اور سب کچھ پاکستان کی سب سے بڑی عدالت کے زیر نگرانی ہو رہا ہے۔ اس سے بہتر اور شفاف احتساب بھلا کیسے ممکن ہے؟

اور اس کے نتائج ۔۔۔۔۔۔

آپ نوٹ نہیں کر رہے کہ اب تک جے آئی ٹی نے جہاں بھی ہاتھ ڈالا ہے وہاں گڑ بڑ اور جعل سازی ہی نکلی ہے!

یاد رہے کہ یہ صرف 60 ملین ڈالر کی تفتیش ہورہی ہے جبکہ شریف خاندان پر مجموعی طور پر 60،000 ملین ڈالر خردبرد کے الزمات ہیں۔

یہ میرے اور آپ کے خون پسینے کی کمائی ہے۔ کیا آپ یہ محض اس لیے چھوڑ دینگے کہ آپ نے اس خاندان کو ووٹ دیا تھا؟؟
یا عمران سے سیاسی اختلاف کی وجہ سے؟؟

جو لوگ نواز شریف کو ڈٹ جانے کا مشورہ دے رہے ہیں وہ لوگ اس دن سے ڈریں جب اللہ کے سامنے کھڑے ہوکر جواب دینگے۔

کیا پتہ وہ وقت قریب ہی ہو!

میاں نواز شریف شیر بنو شیر
18/07/2017

میاں نواز شریف شیر بنو شیر

07/03/2017

تحریک انصاف کا دلوں کو چھو لینے والا کارنامہ: پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار عوام کے کام کا قانون منظور ہوگیا ۔۔۔۔ مزید تفصیلات
http://hassannisar.pk/?p=92542

24/02/2017

Maiza Hameed Got Embarrassed Due to Daniyal Aziz

24/02/2017

Brilliant Remarks of Sheikh Rasheed on Panama Leaks

24/02/2017

A Guy Impressed By Imran Khan in Supreme Court

22/02/2017

Indian Media is Enjoying the Statements of Khawja Asif

22/02/2017

Dr Shahid Masood is Reading the Ayat of Quran Majeed on Operation Radd ul Fasad

21/02/2017

جس شخص کو اپنے اختیارات کا پتہ نہیں ہے اس کو میاں ساب نے چئیرمین ایف آئی اے لگا رکھا ہے
یاد کریں عمران خان کے الفاظ کہ ہر ادارے میں انکا درباری بیٹھا ہے

18/01/2017
16/01/2017

جو پانامہ کی رانی اچھل اچھل کر کہتی تھی دیکھیں جی ہم نے خود کو عدالت میں پیش کر دیا .. .وہ اب خود عدالت سے بھاگ رہے ہیں .. کہ ہمیں استثنیٰ دیا جائے

اور دوسری بات یہ کہ بی بی آپ نے خود کو "پیش" نہیں کیا ! عمران خان آپکو رگید کر عدالت میں لایا ہے

Address

Karianwala
Karianwala
50830

Telephone

+923016449241

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek-e-Insaf Karianwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pakistan Tehreek-e-Insaf Karianwala:

Share