11/02/2026
"جب ایمان مضبوط ہو تو ساٹھ ہزار کا لشکر بھی فتح حاصل کر لیتا ہے۔ جب ایمان سامنے ہو تو کشتیاں جلا دی جاتی ہیں اور جنگ جیت لی جاتی ہے۔ الحمد للہ ہم میں اتنی طاقت موجود ہے کہ ہر قسم کی آفات کا مقابلہ کر سکیں۔"
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی